Breaking News
Home / 2019 / اگست / 02

Daily Archives: اگست 2, 2019

پاکستان میں ایک عید ہونے کا امکان لیکن اس مرتبہ برطانیہ میں کتنی عیدین ہوں گی؟ خبرآگئی

پشاور کی مقامی غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی مسجد قاسم علی خان کو ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث ذوالقعدہ کے 30دن مکمل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پیر 12اگست کو عیدالاضحٰی منانےکا فیصلہ سنایا گیا جبکہ اسی روز پورے پاکستان میں عید الاضحیٰ متوقع ہے لیکن برطانیہ میں اختلافات کی وجہ سے دو عیدین ہونے کا ...

Read More »

سعودی عرب نے عازمین حج کو دنیا کی سب سے جدید ٹیکنالوجی کا تحفہ دے دیا

چین اور دیگر چند ممالک میں 5جی انٹرنیٹ پہلے ہی متعارف کروایا جا چکا ہے اور اب سعودی حکومت نے بھی مکہ مکرمہ میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف کروا دی ہے جس سے عازمین حج بھی لطف اندوز ہو سکیں گے۔ عرب نیوز کے مطابق مکہ مکرمہ کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل نے گزشتہ روز شہر میں فائیو جی کی ...

Read More »

چین نے حلال کھانوں پر پابندی لگادی، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

چین کے مسلم اکثریتی علاقوں میں تو پہلے سے آپریشنز جاری تھے، بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ان علاقوں میں ازسرنوتعلیم کے نام پر لاکھوں کی تعداد میں لوگوں کو جبری کیمپوں میں رکھ کر ان پر بدترین تشدد کیا جا رہا تھا۔ اب چینی حکومت کی مسلمانوں کے ذہن و دل سے اسلامی عقائد نکال ڈالنے کی یہ مہم ...

Read More »

’امریکہ ہمارے ملک میں مداخلت بند کرے ورنہ ۔۔۔ ‘ چین نے کھلی دھمکی دے دی، بڑا خطرہ پیدا ہوگیا

امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ جاری ہے جس کے باعث دونوں کے تعلقات میں بہت کشیدگی پائی جاتی ہے۔ اب چین نے گزشتہ دنوں ہانگ کانگ میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے اور پرتشدد واقعات کا الزام امریکہ پر عائد کرتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکی دے دی ہے جس سے دونوں ملکوں کے حالات مزید کشیدہ ہو گئے ...

Read More »

اسرائیل کے اپنے ہی اخبار نے اسرائیل کی ترکی کے خلاف انتہائی خطرناک سازش کا بھانڈا پھوڑ دیا، ہنگامہ برپا ہوگیا

امریکہ نے چند ہفتے قبل ترکی کو اپنے ’ایف 35پروگرام‘ سے نکال دیا تھا جس بعد ترکی امریکی جنگی طیارے ایف 35خریدنے کا اہل نہ رہا تھا۔ اب اسرائیلی میڈیا نے ہی بھانڈا پھوڑ دیا ہے کہ ترکی کو اس پروگرام سے اسرائیل نے نکلوایا تھا۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق اسرائیل چاہتا تھا کہ خطے میں اس کا فوجی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.