Home / 2019 / اگست

Monthly Archives: اگست 2019

دنیا کشمیر کو نظر انداز نہیں کرسکتی، ہم سب خطرے میں ہیں ، بھارت کو نہ روکا گیا تو 2 ایٹمی طاقتوں میں فوجی تصادم شروع ہوسکتا ہے، عمران خان کا نیو یارک ٹائمز میں مضمون

وزیر اعظم عمران خان نے امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز میں ایک مضمون کے ذریعے مسئلہ کشمیر پر عالمی برادری کی توجہ مبذول کرانے کی کوشش کی ہے۔ انہوں نے اپنے مضمون میں یہ بھی واضح کیا ہے کہ اگر کشمیریوں پر مظالم کا سلسلہ ختم نہ ہوا تو دنیا جوہری جنگ کی لپیٹ میں آسکتی ہے۔ ذیل میں ہم ...

Read More »

قوم کی کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی دنیا کے لیے پیغام ہے :آرمی چیف

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرگوجرانوالہ کا دورہ کر کے آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا ہے ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا آرمی چیف نے گوجرانوالہ کور ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں انہیں آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی ۔اس موقع پر جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے آرمی ...

Read More »

”جس طرح کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی گئی اسی طرح بابری مسجد کی جگہ ۔۔۔“بی جے پی رہنما نے مسلمانوں کے خلاف ایک اور سازش کا اعلان کردیا

بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ پرگیا سنگھ ٹھاکر نے کہا ہے کہ جس طرح کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی گئی ٹھیک اسی طرح ایودھیا میں منہدم بابری مسجد کی جگہ رام مندر بھی تعمیر کیا جائیگا، کشمیر سے آرٹیکل 370 کے خاتمے سے بھارت متحد ہوگیا ہے، اب رام مندر کی تعمیر سے مزید متحد ہوگا اور لوگ ...

Read More »

ہندوستان کی تباہ ہوتی معیشت اور ہندوستانی قوم

تیشہ فکر عابد انور ہندوستانی عوام کی حالت ستی پر بیٹھنے والی اس عورت کی ہے جواپنے جلنے کے ا نجام سے بے خبر کبھی ہنستی ہے، کبھی روتی ہے، کبھی ہذیانی ہنسی ہنستی ہے، کبھی نیم بے ہوشی کی حالت میں اول جلول بات کرتی ہے، کبھی لیٹ جاتی ہے، کبھی عجیب و غریب حرکت کرتی ہے، کبھی پاگل ...

Read More »

سویڈش وزیر خارجہ کی کشمیری صورتحال پر بھارتی سفیر،پاکستانی کونسلر اور ڈاکٹر عارف کسانہ سے ملاقات

سٹاک ہوم (نمائندہ خصوصی) سویڈن جموں کشمیر کی صورت حال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور یورپی یونین کے دیگر ممالک کے ساتھ مل کر اس بارے میں اقدامات کئے جاسکتے ہیں۔ سویڈن نے سٹاک ہوم میں بھارتی سفیر سے ملاقات میں جموں کشمیر کی صورت حال پر اپنی تشویش سے آگاہ کیا ہے۔ سلامتی کونسل کو اس حوالے ...

Read More »

قوم فاشسٹ بھارت کے قبضے اورکرفیوکیخلاف کشمیریوں کیساتھ ہے،وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کل کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرے ،قوم کل دن 12 سے ساڑھے 12 تک کشمیریوں کیلئے نکلیں ، قوم فاشسٹ بھارت کے قبضے اورکرفیوکیخلاف کشمیریوں کیساتھ ہے،تمام پاکستانی مقبوضہ کشمیرکے عوام کوواضح پیغام دیں،کشمیریوں کوپیغام دیناہے پاکستانی قوم ان کےساتھ ہے. وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ...

Read More »

سعودی وزیرداخلہ سے پاکستانی سفیر کی ملاقات، ایسی درخواست کردی کہ ہر پاکستانی داد دینے پر مجبور ہوجائے

سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز نے سعودی عرب کے وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف بن عبد العزیز سے جدہ میں انکے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران  باہمی اور مشترکہ معاملات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ سفیر نے ان لاچار پاکستانی قیدیوں کا معاملہ  بھی اٹھایا جنہوں نے اپنی سزا ...

Read More »

’ہماری فوجیں ہمیشہ کیلئے افغانستان میں رہیں گی اور اگر ۔۔۔‘ طالبان کے ساتھ معاہدے کے بعد امریکی صدر نے اعلان کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ معاہدے کے باوجود امریکی افواج افغانستان میں ہمیشہ کیلئے رہیں گی اور اگر افغان سرزمین سے دوبارہ امریکہ پر حملہ ہوا تو ہم دوبارہ آئیں گے۔ امریکی ریڈیو کو دیے گئے اپنے ایک انٹرویو کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ طالبان سے مذاکرات کے باوجود امریکی ...

Read More »

حتمی فیصلے کرنے کا وقت ہوچکا ہے!

(شیخ خالد زاہد) بزرگوں سے ایک واقعہ سنا تھا جو وقت کہ ساتھ ساتھ مختلف زبانوں سے آج تک جاری و ساری ہے، واقعہ کچھ یوں تھا کہ ایک بزرگ کی مزار پر ایک اندھا اپنی بینائی کیلئے خدائے بزرگ و برتر سے دعا کر رہا تھا اس مزار پر وقت کے بادشاہ کا آنا ہوا جس پر بادشاہ کے ...

Read More »

کشمیر کیوں عالمی توجہ حاصل نہیں کرسکا؟

افکار تازہ عارف محمود کسانہ بھارتی ظلم اور جبر خصوصاََ مقبوضہ جموں کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی تنسیخ کے بعد ریاست کے بڑے حصہ میں کرفیو نافذ ہونے کے باوجود مسئلہ کشمیر کیوں عالمی توجہ حاصل نہیں کرسکا؟ بھارتی اقدامات کے بارے کیوں دنیا میں خاموشی ہے اور کسی ملک نے کشمیریوں کے حق میں کیوں آواز بلند نہیں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.