Breaking News

Daily Archives: جولائی 25, 2019

سعودی عرب میں پاکستانی ڈرائیور نے بھارتی خاتون کو مشکل سے نکال کر پوری دنیا میں ملک کا نام روشن کر دیا

سعودی عرب کے شہر ریاض میں پاکستانی ڈرائیور نے بھارتی خاتون کا پیسوں سے بھراپرس لوٹا کر پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کر دیاہے ۔ ڈان نیوزکے مطابق بھارتی خاتون نے پاکستانی شہری کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ویڈیو بھی جاری کی جس میں ان کا کہناتھا کہ وہ سعودی عرب کاروباری معاملات کیلئے آئیں تھیں اور دو ...

Read More »

طالبان نے افغان حکومت سے براہ راست مذاکرات سے انکار کردیا

طالبان نے افغان حکومت سے براہ راست مذاکرات سے انکار کردیا،طالبان نے افغان وزیرعبدالسلام رحیمی کے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خبررساں ادارے رائٹر نے دوحہ میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کے حوالے سے کہا ہے کہ طالبان نے افغان حکومت سے براہ راست مذاکرات سے انکار کردیا،طالبان نے افغان وزیرعبدالسلام رحیمی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.