Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / اوسلو میں چوری اور راہزنی کی وارداتیں

اوسلو میں چوری اور راہزنی کی وارداتیں

اس اتوار کی شام پولیس کو متعدد افراد کی جانب سے ان کے پرس اور رقوم چوری ہونے کی وارداتوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔راہزنی اور چوری کی یہ وارداتیں اوسلو کے میوزیم کونٹکی واقع بگ دوئے کے علاقے میں واقع ہوئیں۔ایک جوڑے کے پرس سے چور ایک ہزار آٹھ سو کرونے لے اڑا جبکہ ایک ڈینش سیاّح کے سات سو ڈینش کرونے چوری ہو گئے۔پولیس اوسلو میں پینتیس اور پنتالیس برس کی درمیانی عمر کے تین سفید فام افراد کو تلاش کر رہی ہے۔اس مقصد کے لیے پولیس نے سمندروں میں جانے والی کشتیوں کی بھی تلاشی لی ہے۔
NTB/UFN

Check Also

دجال کا ظہور کب ہو گا؟ یہ جاننے کیلئے ٹرمپ نے یہودیوں کے سب سے بڑے ربی کے پاس کس کو بھیجا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسرائیلی یہودیوں کے بعض اخبارات کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی صدر ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: