Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / وہ پاکستانی جنہیں پی آئی اے نے کرائے میں 10 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ کرلیا

وہ پاکستانی جنہیں پی آئی اے نے کرائے میں 10 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ کرلیا

وہ پاکستانی جنہیں پی آئی اے نے کرائے میں 10 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ کرلیا

پی آئی اے کی انتظامیہ نے ایک احسن فیصلہ کرتے ہوئے سینئر سٹیزن کو کرائے کی مد میں 10فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان نے تصدیق کی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق قومی ایئرلائن ایک نہایت دل کو چھو لینے والا بینر تیار کروا رہا ہے جوکہ تمام ایئرپورٹس پر آویزاں کیا جائے گا۔ بینر پر تحریر ہے ”ہم اپنے تمام پیسنجروں کا خیال رکھتے ہیں مگر اب خصوصی طور پر سینئر سٹیزن پیسنجروں کا خیال رکھا جائے گا۔“ اب تمام سینئر سٹیزن ہوائی سفر پر 10فیصد رعایت کے حقدار ہوں گے۔ ترجمان پی آئی اے مشہود تاجور کا کہنا تھا کہ دنیا کی تمام ایئرلائن سینئر سٹیزن کو خصوصی مراعات دیتی ہیں لہٰذا انتظامیہ نے یہ فیصلہ کیا ہے جوکہ 60برس سے زائد عمر کے مسافروں کیلئے ہوگا۔

 

Check Also

دجال کا ظہور کب ہو گا؟ یہ جاننے کیلئے ٹرمپ نے یہودیوں کے سب سے بڑے ربی کے پاس کس کو بھیجا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسرائیلی یہودیوں کے بعض اخبارات کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی صدر ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: