Home / 2019 / July / 22

Daily Archives: July 22, 2019

بٹ تمیزیاں

باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری یہ عنوان میری طرف سے نہیں ہے۔معروف ڈرامہ نگار،کالم نویس دھلے گجرانوالہ کے میرے سابق محلے دار یونس بٹ کی جانب سے ان کی ایک کتاب سے لیا ہے۔بت بڑے بزلہ سنج کھابے کھانے والے ہوتے ہیں باہر کے شہروں میں گجرانوالہ سے آنے والی جنج کا ریٹ ڈبل کر دیا جاتا ہے انہیں علم ...

Read More »

سائنسدانوں نے رونے کا بہترین فائدہ ڈھونڈ نکالا، رونا آپ کیلئے مشکل وقت میں اچھا ہوتا ہے کیونکہ ۔۔۔ جانئے

رونا انسان میں شدت غم کے جذبات کی عکاسی کرتا ہے مگر اب سائنسدانوں نے رونے کا ایک حیران کن فائدہ بتا دیا ہے۔ ویب سائٹ psypost.org کے مطابق آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف کوئنز لینڈ کے سائنسدانوں نے اپنی نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ رونے کا عمل ذہنی دباﺅ اور پریشانی کی صورتحال میں آدمی کی سانس کو منظم ...

Read More »

فائیو جی لائسنسز کا اجراء، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن نے شاندار اعلان کردیا

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق فائیو جی کے لائسنسز کا اجراءرواں سال نومبر میں ہوگا۔ہم نیوز کے مطابق درخواستیں وصول کرنے کیلئے اخبار میں اشتہار بھی دے دیا گیا جبکہ اس کا طریقہ کار ویب سائٹ پر جاری کردیا گیا ہے۔خیال رہے کہ 2014 میں تھری جی اور فور جی کے لائسنس کا اجراءکیا گیا ...

Read More »

وہ پاکستانی جنہیں پی آئی اے نے کرائے میں 10 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ کرلیا

پی آئی اے کی انتظامیہ نے ایک احسن فیصلہ کرتے ہوئے سینئر سٹیزن کو کرائے کی مد میں 10فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان نے تصدیق کی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق قومی ایئرلائن ایک نہایت دل کو چھو لینے والا بینر تیار کروا رہا ہے جوکہ تمام ایئرپورٹس پر آویزاں کیا جائے گا۔ بینر پر تحریر ہے ...

Read More »

عمران خان کی ٹرمپ سے ملاقات محمد بن سلمان نے طے کرائی لیکن کیسے ؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

سعودی عرب کے حکمران شاہی خاندان کے اخبار عرب نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے طے کرائی۔ خیال رہے کہ عرب نیوز محمد بن سلمان کے چھوٹے بھائی ترکی بن سلمان کی ملکیت ہے۔ عرب نیوز نے پاکستانی وزارت خارجہ کے ذرائع ...

Read More »

ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی ، امریکہ کی جانب سے کی جانیوالی یہ بہت بڑی پیشکش ہے ۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم عمران خان کوون آن ون ملاقات میں مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کردی ہے ۔ اس سے قبل ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.