Breaking News
Home / ادب / سیر و سیاحت / ناروے میں رہائشی گاڑیوں کی تعدادمیں اضافہ

ناروے میں رہائشی گاڑیوں کی تعدادمیں اضافہ


اس وقت ناروے میں پچھلے دس برسوں کی نسبت رہائشی گاڑیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ اس وقت پورے ناروے
میں انچاس ہزار رہائشی گاڑیاں یا کاروان موجود ہیں جن میں سے گیارہ ہزار گاڑیاں اوسلو میں رجسٹرڈ ہیں۔جبکہ آبادی کے تناسب سے سب سے ذیادہ رہائشی گاڑیاں ناروے کے تین شمالی صوبوں کے رہائشیوں کے پاس ہیں۔اس کے علاوہ جنوبی صوبوں مورے اور رومسدال میں بھی رہائشی گاڑیاں بڑی تعداد میں موجود ہیں۔
جبکہ جنوبی کاؤنٹی تھیلسند رہائشی گاڑیوں کا گھر کہلاتی ہے جہاں ہر ہزار نفوس کے پاس ساٹھ رہائشی گاڑیاں ہیں۔اس کے علاوہ اس وقت ناروے میں ایک لاکھ انیس ہزار رہائشی خیمے بھی ہیں جو کہ پچھلے دس برسوں کے مقابلے میں بتیس فیصد ذائد ہیں۔
NTB/UFN
سروے۔۔کیتھرینا

Check Also

پرندوں کے ہمراہ رہائشی گھر

پرندوں کی طرح اڑنا ان کے گھونسلوں اور رہائشوں میں جھانکنے کا تجسس انسان کو ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: