فیس بک پر مختلف اشیاءکی فروخت کے اشتہارات تو دیئے ہی جاتے ہیں، مصر میں اب اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو بچے فروخت کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جانے لگا ہے اور بچوں کی فروخت کے باقاعدہ پیج بننے لگے ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق گزشتہ دنوں ایسے ہی ایک فیس بک پیج پر نومولود بچے کو فروخت ...
Read More »Daily Archives: July 19, 2019
دنیا میں سب سے زیادہ سیاح کس ملک جاتے ہیں اور کیوں؟ نئے ملک نے اعزاز فرانس سے چھین لیا
فرانس غیرملکی سیاحوں کا سب سے پسندیدہ ملک ہونے کے حوالے سے جانا جاتا ہے مگر اب اٹلی نے اس سے یہ اعزاز چھیننے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ دی لوکل کے مطابق اٹلی کے گورنمنٹ ٹورسٹ بورڈ کی طرف سے جاری اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال 9کروڑ 40لاکھ سیاح اٹلی آئے جنہوں نے مجموعی طور پر ...
Read More »