Breaking News

Daily Archives: جولائی 18, 2019

ورلڈکپ سے ملنے والے 30 لاکھ ڈالرز کیوی کھلاڑیوں میں کیسے تقسیم کئے جائیں گے؟ ایسی خبر آ گئی کہ ایک بھی میچ نہ کھیلنے والے ٹام بلنڈل بھی خوشی سے ناچ اٹھیں

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ سکواڈ میں شامل اپنے کھلاڑیوں کو ایک ہی پیمانے میں تول دیا ہے اور 3 ملین ڈالر کی انعام رقم پورے سکواڈ میں یکساں طور پر تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیوزی لینڈ کو ورلڈ کپ فائنل ٹائی ہونے کے باوجود کم باﺅنڈریز کی وجہ سے رنر اپ قرار دیتے ہوئے آئی سی ...

Read More »

ڈاکٹرعافیہ کی والدہ کا وزیراعظم عمران خان کے نام کھلا خط، ایسی بات کہہ دی کہ آپ کی آنکھیں بھی نم ہو جائیں گی

ڈاکٹر عافیہ کی والدہ عصمت صدیقی نے وزیراعظم عمران خان کے نام ایک کھلے خط کے ذریعے ان سے اپیل کی ہے کہ وہ حالیہ دورہ امریکہ میں قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کو بھی اپنے ایجنڈہ میں شامل کریں۔ عمران خان کے نام کھلے خط میں انہوں نے لکھا ہے کہ میرے پیارے بیٹے عمران خان، اللہ ...

Read More »

افغان طالبان کاپولیس ہیڈ کوارٹر پر حملہ، اتنے لوگ نشانہ بن گئے کہ اشرف غنی بھی چپ نہ رہ سکے

افغان صوبے قندھار کے پولیس ہیڈ کوارٹر پر مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہوگئے ہیں، حملے کی ذمہ داری تحریک طالبان افغانستان نے قبول کی ہے ۔ افغان میڈیا کے مطابق قندھار پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملے میں 7 عام شہری اور 5 پولیس اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ ہسپتال ذرائع کا کہنا ...

Read More »

شیخ صاحب کی شیخیاں

فوزیہ وحید اوسلو ادبی مزاح شیخ صاحب اپنے شہ زور ٹرک پر بیٹھ کر شہر کے چوک پہ پہنچے اور لگے وہاں بیٹھے مزدوروں کو آواز لگانے ۔۔ کون کون جانا چاہتا ھے میرے ساتھ مزدوری پر 2 2 سو روپے دیہاڑ ی دوں گا ۔۔۔ پہلے پہل تو شیخ صاحب پر لوگ خوب ہنسے پھر اسے سمجھانے کے لئے ...

Read More »

شریف اکیڈمی جرمنی فرینکفرٹ کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی اور مشاعرہ

پروگرام کی صدارت شاعر ادیب اور دانشور اقبال حیدر نے کی جبکہ مہمان خصوصی سماجی رہنما محمود سعید تھے محترمہ فہمیدہ مسرت اور محترمہ عشرت مٹو بطورمہمان اعزاز اسٹیج پر جلوہ افروز تھی پروگرام کے نظامت کے فرائض محترمہ طاہرہ افضل نے سرانجام دیئے ۔۔۔۔۔۔ (ڈایریکٹر میڈیا ۔شریف اکیڈمی )پروگرام کے آغاز میں مہمانان گرامی کو ان کے تعارف کے ...

Read More »

ایوارڈ ڈاکٹر شفقت احمد کے لیے رائزنگ اسٹار ریسرچ

اسٹاک ہوم (عارف کسانہ/نمائندہ خصوصی) پاکستان سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر شفقت احمد کو یورپین ایسوسی ایشن کے ذیابیطس سے متعلق تحقیق کے ادارے EASD نے رائزنگ سٹار ریسرچ ایوارڈ سے نوازا ہے اور انہیں طبی تحقیق کے لئے تیس ہزار یورو کی گرانٹ دی ہے۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے سویڈن سے ساتویں شخص ہیں جبکہ پہلے پاکستانی ...

Read More »

حج پر جانیوالے حاجیوں کیلئے خوبصورت گلدستہ

فضیلت زیارتِ مکہ و مدینہ علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی سجادہ نشین مرکز اویسیاں نارووال جس خاک پہ رکھتے تھے قدم سید عالم (ﷺ) اس خاک پہ قربان دلِ شیدا ہے ہمارا اللہ تعالیٰ نے اپنی قدرت کاملہ سے کائنات میں جو کچھ بھی تخلیق فرمایا،یقینا بے انتہا خوب ہے۔ارشاد باری تعالیٰ ہے: ”فَتَبٰرَکَ اللّٰہُ اَحْسَنُ الْخٰلِقِےْن۔“ ترجمہ: ”تو ...

Read More »

صوفی ازم سے معاشرے میں انقلاب

نارووال( ) تصوف صوفی ازم کو عام کرکے ہی معاشرے میں انقلاب برپا کیا جاسکتا ہے،صوفیاء کرام نے ہمیشہ محبتوں کو فروغ دیا اور نفرتوں کی بیخ کنی ہے اور اپنے عمل و کردار سے لاکھوں دلوں کے اندر عشق مصطفیﷺ کی شمع کو روشن کیا۔بزرگان دین نے دامن مصطفیﷺ سے وابستہ ہوکر ایک جہاں کو علم و حکمت سے ...

Read More »

گوجرانوالہ بورڈ سے نمایاں‌پوزیشن حاصل کرنے والے طلبائ کے اعزاز میں تقریب

سیالکوٹ( ) اعلیٰ تعلیم کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا،تعلیم ہی وہ واحد ذریعہ ہے کہ جس کو فروغ دئے کر معاشرے میں انقلاب برپا کیا جاسکتا ہے ہمیشہ وہی قومیں ترقی کرتی ہیں جو تعلیم کو حرف آخر تصور کرتی ہیں،کسی بھی قوم کی ترقی کی بنیاد تعلیم پر ہے۔ان خیالات کا اظہار پنجاب گروپ آف کالجز ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.