نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملوں کے بعد شہری پولیس سٹیشن جا کر اسلحہ جمع کروا رہے تھے اور ملک کو اسلحے سے پاک کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے لیکن اب اسی کرائسٹ چرچ شہر میں اسلحے کا ایک میگا سٹور کھولنے کا اعلان کر دیا گیا ہے جس پر کرائسٹ چرچ کے رہائشی ...
Read More »Daily Archives: July 17, 2019
ڈالر مہنگا ہو گیا
مہنگائی کے طوفان نے عوام کو شدید پریشانیوں میں مبتلا کر رکھا ہے اور ڈالر کی قدر بھی کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے ، ڈالر کی قیمت بڑھنے سے اس کا براہ راست اثر عوام پر مہنگائی کی صورت میں جاتا ہے ۔تفصیلات کے مطابق آج صبح کاروبار کے آغازپر ہی ڈالر کی قدر میں 23 پیسے ...
Read More »