Breaking News

Daily Archives: جولائی 16, 2019

بھارت کے امیر ترین آدمی مکیش امبانی کی دولت 50 ارب ڈالر سے صرف 5 مہینے میں کہاں پہنچ گئی؟ جان کر آپ کو یقین نہ آئے

بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی اپنے لائف سٹائل اور بے شمار پیسے کی وجہ سے جانے جاتے ہیں، وہ نہ صرف برصغیر کے سب سے امیر ترین آدمی ہیں بلکہ ان کی دولت میں آئے روز بے تحاشا اضافہ بھی ہوتا چلا جارہا ہے۔ ارب پتی افراد کی فہرست جاری کرنے والے میگزین فوربز کے مطابق آج (منگل ...

Read More »

امریکی صدر نے گوگل کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا عندیہ دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انٹرنیٹ کی دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا عندیہ دے دیا۔ امریکی صدر نے اپنے ایک ٹویٹ میںلکھا ’ ارب پتی ٹیک انویسٹر پیٹر تھائل سمجھتے ہیں کہ گوگل کے خلاف غداری کے معاملے کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔ ان کا الزام ہے کہ گوگل چینی حکومت ...

Read More »

”اگر کسی نے اس ملک کو اسلحہ بیچا تو ہم سے برا کوئی نہیں ہو گا“چین نے بھی امریکہ کو کھلی دھمکی دے دی

حال ہی میں امریکی حکومت کے کہنے پر گوگل سمیت کئی امریکی کمپنیوں نے چینی کمپنیوں کے ساتھ معاملات ختم کر دیئے تھے۔ اب چینی حکومت نے بھی کچھ امریکی کمپنیوں کے خلاف ایسا ہی اعلان کر کے امریکیوں کی نیندیں اڑا دی ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق چینی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کی جو کمپنیاں تائیوان کو ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.