Daily Archives: جولائی 11, 2019

موسم گرماء میں تفریح گاہوں اور جنگلوں میں باربی کیوپر پابندی کا قانون

سن دو ہزار پندرہ سے لے کر اب تک موسم گرماء میں جنگلوں اور ساحلی علاقوں اور دوسری تفریح گاہوں میں کوئلوں یا گیس کے چولہوں پر گوشت گرل کرنے کی وجہ سے کئی حادثات ہو چکے ہیں اسلیے قانونی طور پر کسی بھی عوامی تفریغ گاہ میں کسی قسم کی بھی آگ جلا کر خواہ وہ کوئلے ہوں یا ...

Read More »

بے خوابی کے موضوع پر کتاب

نیند کے بنا زندگی کیسی ہوتی ہے۔ یہ ہے موضوع پروفیسر اور محقق آندرس Anders Bortne ۔تحقیقی ادارے کے مطابق ان سومنیا یا بے خوابی کےض کی وجہ سے لوگوں کی صحت بہت ذیادہ متاثر ہوتی ہے۔کتاب میں مصنف نے بے خوابی کے بارے میں گفتگو کی ہے کتاب کا نام ہے بے خوابی۔ہزاروں جاگتی راتیں اور ایک حل۔مصنف نے ...

Read More »

سنہری مشرومز سے بھرے جنگلات

اس سال محکمہء خوراک کے مطابق سال کی بہترین مشرومز نے جنگلات کو سنہرا کر دیا ہے۔نارویجن خبر رساں ایجنسی کے مطابق نارویجن مشروم کنترال بہت لذیذ ہوتی ہے اور لوگ اسے شوق سے کھاتے ہیں۔اس کے علاوہ نارویجن جنگلات میں سرخ مشرومز سفید مشرومز اور کریملر کی پیداوار بھی بہت ذیادہ ہوئی ہے۔اس کی وجہ موسم کا معمول سے ...

Read More »

سویڈن میں پناہ گزین زہریلی مشروم کھانے سے بیمار

آجکل ناروے اور سویڈن کے جنگلات میں مشرومز چننے کا موسم ہے۔لوگ اس مقصد کے لیے جنگلات کا رخ کرتے ہیں اور لطف اٹھاتے ہیں۔تاہم مشرومز جن کے بارے میں آپ کو علم نہیں انہیں نہ پکائیں۔جبکہ کنترال اور اسٹون مشروم بالکل محفوظ ہیں انکا ذائقہ گوشتجیسا ہوتا ہے۔اگر آپ مشرومز کے بارے میں نہیں جانتے تو آپ کسی ایسے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.