Breaking News

Daily Archives: جولائی 10, 2019

برطانیہ میں کس ملک سے تعلق رکھنے والوں کو سب سے زیادہ تنخواہ ملتی ہے؟ پاکستانیوں کا کون سا نمبر ہے؟ جان کر آپ کو بھی حیرت ہوگی

برطانوی محکمہ شماریات نے پہلی بار نسلی اعتبار سے لوگوں کی آمدن کے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے۔ اس کے مطابق کون سے ملک کے لوگوں کی برطانیہ میں کتنی تنخواہ ہے اور ان میں پاکستانیوں کا نمبر کون سا ہے؟ تفصیلات جان کر آپ کو شدید حیرت ہو گی۔ میل آن لائن کے مطابق محکمہ شماریات نے بتایا ...

Read More »

جیل جانے کے لئے چوری کرنے والا دنیا کا انوکھا شخص

جیل جانے کا خوف لوگوں کو جرائم سے دور رکھتا ہے مگر آپ کو یہ سن کر شدید حیرت ہو گی کہ جنوبی کوریا میں ایک شخص نے جیل جانے کے لیے جان بوجھ کر ڈکیتی کرڈا لی اور اس کی اس حرکت کی وجہ ایسی تھی کہ سن کر آپ کی حیرت دوچند ہو جائے گی۔ ٹائمز آف انڈیا ...

Read More »

اب آپ بنا بنایا گھر انٹرنیٹ سے آرڈر پر منگواسکتے ہیں، سہولت متعارف کروادی گئی

انٹرنیٹ نے ہر شعبہ ہائے زندگی میں انقلاب برپا کر دیا ہے اور اب راج مستریوں سے گھر بنوانے کا دور بھی قصہ پارینہ ہوا کہ اب آپ بنے بنائے گھر بھی انٹرنیٹ سے آرڈر کر سکتے ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق یہ بنے بنائے گھر ایمازون پر فروخت ہو رہے ہیں، یہ ایسے آسان ہیں کہ منگوا کر ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.