Daily Archives: جولائی 9, 2019

افغانستان میں امن کی کوششیں اورعورتوں کے حقوق

گزشتہ اتوار قطر میں افغانستان، طالبان اور جرمنی کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات ہوئے جس کا مقصد ملک میں امن کا قیام تھا۔افغانستان میں سن دو ہزار ایک میں طالبان کی حکومت تھی اب ملک کا بڑا حصہ ان سے آزاد کروا لیا گیا ہے۔مزاکرات میں طالبان نے ملک میں مظالم کم کرنے کا وعدہ کیا لیکن ان کے مظالم ...

Read More »

برف کا پہاڑ کھینچ کر متحدہ عرب امارات لیجانے کی تیاریاں شروع

متحدہ عرب امارات بے آب و گیاہ صحرا پر مشتمل ایک ملک ہے جہاں برف پوش پہاڑوں کا تصور ہی محال ہے لیکن آپ کو یہ سن کر حیرت ہو گی کہ اب ایک اماراتی کاروباری شخص نے ایک برف کا پہاڑ کھینچ کر اپنے ملک لیجانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ یورو نیوز کے مطابق اس کاروباری شخص ...

Read More »

متحدہ عرب امارات نے صحرا کے بیچوں بیچ ایسا بے مثال منصوبہ بنا دیا کہ دیکھ کر عقل دنگ رہ جائے

پاکستان میں بھی مسلم لیگ ن کے گزشتہ دور حکومت میں بہت بڑا سولرپاورپلانٹ لگایا گیا تاہم اب ابوظہبی میں صحرا کے بیچوں بیچ اتنا بڑا سولرپاورپلانٹ لگا دیا گیا ہے کہ دیکھ کر عقل دنگ رہ جائے۔ میل آن لائن کے مطابق اس پلانٹ کا نام ’نور ابوظہبی‘ ہے جس میں حیران کن طور پر 32لاکھ سولر پینل لگائے ...

Read More »

تازہ ترین 2ہزار ارب کے ایڈیشنل ٹیکسز عوام پر بہت بھاری ہونگے ، سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشا انتخابات کروائے جائیں تو کس جماعت کو ووٹ دیں گے ؟پاکستانیوں کے سروے میں حیران کن نتیجہ سامنے آگیا

گیلپ پاکستان کی جانب سے کرائے جانے والے حالیہ سروے میں اگرچہ اکثر پاکستانیوں نے حکومت کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے لیکن پھر بھی اکثر لوگ تحریک انصاف کو ہی ووٹ دینا چاہتے ہیں۔ گیلپ کی جانب سے جون کے مہینے میں کرائے جانے والے سروے میں لوگوں سے یہ سوال پوچھا گیا کہ ’آئندہ جب ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.