Breaking News

Daily Archives: جولائی 4, 2019

متحدہ عرب امارات نے غیرملکیوں کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنادی

 متحدہ عرب امارات(یو اے ای)نے ملک میں دہائیوں سے عائد پابندی اٹھاتے ہوئے غیر ملکیوں کو تجارتی مراکز پر مکمل مالکانہ حقوق تفویض کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اس پابندی کے خاتمے کے بعد غیر ملکی افراد کو کاروباری اداروں کا مکمل انتظام اپنے پاس رکھنے کی اجازت حاصل ہوجائے گی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نائب ...

Read More »

ورلڈ اسلامک مشن کی معلمہ عائشہ شفیقہ کا انٹرویو

میری ملاقات محترمہ عائشہ شفیقہ سے ایک محفل میلاد میں ہوئی تھی۔ان کی متاثر کن شخصیت کی طرح گفتگو بھی پرتاثیر تھی۔بات کرتے ہوئے احساس ہوتا تھا کہ کسی اہل دل شخصیت کے سامنے بیٹھے ہیں۔ناروے میں پاکستانوں کی کل آبادی پینتیس اور چالیس ہزار کے قریب ہے۔ایسے میں اگرکوئی پاکستانی خاتون جو تعلیم یافتہ اور روشن خیال ہونے کے ...

Read More »

امریکی دھمکیاں مسترد، روس کے تیار کردہ جدید ترین ہیلی کاپٹر ترکی پہنچا دیئے گئے

روس نے جدید ریسکیو ہیلی کاپٹرز Ka-32A11BC کی پہلی کھیپ ترکی کے حوالے کردی۔ترک میڈیا کے مطابق روس سے 3 عدد ریسکیو ہیلی کاپٹرز ترکی پہنچ گئے ہیں، ان ہیلی کاپٹرز کی خریداری کے لیے روس اور ترکی کے درمیان گزشتہ برس معاہدہ طے پایا تھا۔ دوسری کھیپ کے لیے دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ایکسپریس نیوز کےمطابق  ہیلی کاپٹرز ...

Read More »

بدعنوان عناصر کے خلاف نیب کی پالیسی زیرو ٹالرنس کی ہے،جو کرے گا وہ بھرے گا:جسٹس(ر) جاوید اقبال

قومی احتساب بیورو کے  چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ میگا کرپشن اور عوام کو بڑے پیمانے پر دھوکہ دھی کے ذریعے لوٹنے والے افرادکے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجیح ہے۔آج کی تقریب اس بات کی گواہ ہے کہ نیب نے مختلف ہاؤسنگ سوسائٹیوں سے عوام کے 20کروڑ روپے برآمد کر کے واپس ...

Read More »

پاکستان سٹاک ایکس چینج ،اتارچڑھاؤ کے بعدکاروبار حصص میں مندی

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تین روزتک جاری رہنے والی کاروباری تیزی کے بعد کاروباری ہفتے کے چوتھے روز  آج اتارچڑھاؤ کے بعدکاروبار حصص مندی کی لپیٹ میں آگیا اورکے ایس ای100انڈیکس 34800، 34700 اور 34600 کی نفسیاتی حدوں سے گرگیا،75.78فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ہوئی اورکاروباری حجم گذشتہ روزکی نسبت14.23فیصدکم رہا،مندی کے سبب مارکیٹ سرمایہ میں55ارب9کروڑ روپے سے ...

Read More »

بھارت کا جنگی جنون برقرار، 6 جنگی بحری جہاز خریدنے کا اعلان

بھارت نے بحری جہاز تیار کرنے والی بین الاقوامی کمپنیوں سے جنگی جہاز خریدنے کا اعلان کیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق  بھارت  کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ اس نے دنیا کی سات بڑی کمپنیوں سے چھے جنگی بحری جہازوں اورمتعدد جنگی کشتیوں کی فراہمی کے لیے ٹنیڈرز طلب کیے ہیں۔ بھارت کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ...

Read More »

ڈاکٹر عاصم اعجاز سویڈن کے شہر اپسالا میں اخوت کے کوآرڈی نیٹر مقرر

اسٹاک ہوم (نمائندہ خصوصی) اخوت فاؤنڈیشن کو سویڈن کے مختلف شہروں میں منظم کرنے اور وہاں رہنے والی پاکستانی کمیونیٹی کو اخوت کے لئے متحرک کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ سویڈن کے اہم شہر اپسالا جہاں پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد مقیم ہے وہاں ڈاکٹر عاصم اعجاز کو اخوت سویڈن کا کوآرڈی نیٹر یا نمائندہ مقرر کیا گیا ہے۔ اخوت ...

Read More »

سِہ روز کا قصہ

(سفر نامہ جمشید پو) عمران عاکف خان،نئی دہلی imranakifkhan@gmail.com جب انسان کو پنکھ لگ جاتے ہیں،چاہے وہ حقیقی ہوں یا معنوی اور حالات بھی ساز گار ہوں تو اس کے من میں مچلنے والے اڑان کے ارمان، حقیقت کا روپ دھار لیتے ہیں اور پھربسااوقات اُن پر بھروسہ کرکے اَن دیکھی اور انجان منزلوں کی جانب چل پڑتا ہے۔اس وقت ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.