Home / حالات حاضرہ / خبریں / ایک لاکھ ماہانہ تنخواہ لینے والے شخص کو مہینے میں کتنا انکم ٹیکس دینا ہو گا ؟ تفصیلات سامنے آگئی

ایک لاکھ ماہانہ تنخواہ لینے والے شخص کو مہینے میں کتنا انکم ٹیکس دینا ہو گا ؟ تفصیلات سامنے آگئی

ایک لاکھ ماہانہ تنخواہ لینے والے شخص کو مہینے میں کتنا انکم ٹیکس دینا ہو گا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

ایف بی آر نے تنخواہ دار طبقے کیلئے رواں مالی سلا کیلئے نئی ٹیکس سلیبس متعارف کرادی ہے۔ چھ لاکھ روپے سالانہ آمدن والے افراد پر کوئی ٹیکس نہیں ہوگا۔ چھ لاکھ سے زائد اور 12 لاکھ تک سالانہ آمدن والے افراد پر پانچ فیصد ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔ اس طرح ایک لاکھ ماہانہ تنخواہ والوں پر 2500 روپے ماہانہ ٹیکس ہوگا۔ 18 لاکھ سالانہ آمدن پر 30 ہزار فکس ٹیکس کے علاوہ 12 لاکھ سے اوپر والی رقم پر 10 فیصد ٹیکس، 18 سے 25لاکھ روپے آمدن تک 90 ہزار فکس ٹیکس اور 18لاکھ سے اوپر والی رقم پر 15 فیصد ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔

 

Check Also

نارویجن وزیر یونس ستورے کا ویکسین کی ترسیل کے سلسلے میں حکومت کو چیلنج

پارلیمنٹ اجلاس میں لیبر پارٹی کے لیڈر یونس گہر نے حکومت کے لاک ڈاؤن پر ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: