Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / سونا بھی سستا ہو گیا

سونا بھی سستا ہو گیا

سونا بھی سستا ہو گیا

تین روز قبل سونے کی قیمتوں میں ایک ہزار روپے کمی کے بعد پھر اس کی قیمت میں فی تولہ 800 روپے کمی ہوئی ہے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت اب 77800 روپے فی تولہ ہوگئی ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے کم ہوکر 66701 روپے ہوگئی ہے۔گزشتہ ہفتے سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی۔سونے کی فی تولہ قیمت 5 سو روپے اضافہ کے ساتھ 81 ہزار روپے پر پہنچ گئی تھی۔دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں بھی دو روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔

 

Check Also

وہ آدمی جس نے اکیلے رہنے کے لیے پورا قصبہ خرید لیا، یہاں اس کا پہلا سال کیسا گزرا؟ آپ بھی جانئے

امریکہ میں ایک آدمی نے اپنے رہنے کے لیے ایک پورے کا پورا قصبہ خرید ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: