تین روز قبل سونے کی قیمتوں میں ایک ہزار روپے کمی کے بعد پھر اس کی قیمت میں فی تولہ 800 روپے کمی ہوئی ہے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت اب 77800 روپے فی تولہ ہوگئی ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے کم ہوکر 66701 روپے ہوگئی ہے۔گزشتہ ہفتے سونے کی ...
Read More »Daily Archives: July 2, 2019
حکومت حاجیوں کو پیسے واپس کرے گی ، بڑی خوشخبری آ گئی
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری نے خوشخبری سناتے ہوئے کہاہے کہ حجاج کرام کو 25 سے 58 ہزار روپے تک واپس ملیں گے ۔تفصیلات کے مطابق نورالحق قادری کا کہناتھا کہ حاجیوں کو سعودی عرب میں دوران حج اخراجات کم ہونے پر پیسے واپس کیے جارہے ہیں ۔ان کا کہناتھا کہ وزیراعظم عمران خان کی خواہش ہے کہ ...
Read More »