Breaking News
Home / 2019 / جولائی

Monthly Archives: جولائی 2019

پاکستان کو پیشکش لیکن ٹرمپ نے چین کو زوردار جھٹکا دیدیا، اعلان کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی مزید 3 کھرب ڈالر مالیت کی مصنوعات پر 10 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا کہ چینی اپنی کرنسی کی قدر میں کمی کرتے ہیں اور زیادہ منافع کماکر رقم لے جاتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ چینی اپنی مصنوعات امریکا میں فروخت کر کے فائدہ ...

Read More »

پرندوں کے ہمراہ رہائشی گھر

پرندوں کی طرح اڑنا ان کے گھونسلوں اور رہائشوں میں جھانکنے کا تجسس انسان کو سدا سے ہے۔اسی شوق کو تقویت دینے کے لیے ناروے میں شوقین مزاج افراد کے لیے بلندو بالا درختوں کی چوٹیوں پر اور پرندوں کے گھونسلوں کے ہمسائے میں تفریحی رہائشیں تعمیر کی گئی ہیں۔ان رہائشوں میں ذیادہ تر لکڑی استعمال کی گئی ہے جبکہ ...

Read More »

ساتھ ساتھ جو کھیلے تھے بچپن میں

انتخاب فوزیہ وحید اوسلو بہت عجیب ہیں یہ بندشیں محبت کی نہ اس نے قید میں رکھا نہ ہم فرار ہوئے ساتھ ساتھ جو کھیلے تھے بچپن میں وہ سب دوست اب تھکنے لگے ہیں کسی کا پیٹ نکل آیا ہے کسی کے بال پکنے لگے ہیں سب پر بھاری ذمہ داری ہے سب کوچھوٹی موٹی کوئی بیماری ہے دن ...

Read More »

حکومتِ اودھ ۔واجد علی شاہ اور اُن کا پری خانہ

سید محسن نقوی ۱۷۲۲ء میں اودھ میں نوابین کی حکومت قائم ہوئی۔ یہ حکومت مغلیہ سلطنت کے زیر سایہ قائم ہوئی تھی اور اسکت پہلے فرمانروا دربار دہلی کےایک ایرانی امیر سعادت خاں( 1722ء تا 1739ء) تھےجن کو مغل حکمران کی طرف سے بر ہان الملک کا خطاب ملا تھا۔ ۱۸۴۷ میں اسکے تاجدار نواب واجد علی شاہ ہوئے۔ یوں ...

Read More »

نوجوانوں کے لئے پیغام عمل۔

افکار تازہ نوجوانوں کے لئے پیغام عمل۔ عارف محمود کسانہ انیسویں صدی میں سویڈن بہت غریب اور پسماندہ ملک تھا۔چھوٹے چھوٹے گھر، بے روزگاری، بہت کم زرعی پیداوار، شدید سردی اور توانائی کے محدود ذرائع نے سویڈش باشندوں کی زندگی بہت مشکل بنا رکھی تھی۔ غربت اور افلاس کے مارے ہوئے بہت سے سویڈش بہتر مستقبل کی خاظر ترک وطن ...

Read More »

فضیلت ماہ ذوالحجہ اور قربانی کے فضائل ومسائل

علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی ایم اے سجادہ نشین مرکز اویسیاں نارووال اللہ تعالیٰ نے دن مہینے اور سال اس لئے بنائے کہ انسان اپنے معاملات زندگی اور تفکرات اخروی کا حساب و کتاب رکھ سکے۔تخلیق میں تمام دن،مہینے اور سال برابر ہیں مگر فضیلت کے اعتبار سے بعض دنوں کو دنوں پر بعض مہینوں کو مہینوں پر اور ...

Read More »

ناروے کی گرمی میں ٹھنڈکی آمد

ناروے کی گرمی میں ٹھنڈکی آمد محکمہء موسمیات کے مطابق اس ویک اینڈ پر ناروے میں ریکارڈ گرمی پڑی بعض علاقوں میں درجہء حرارت تیس ڈگری تک پہنچ گیا۔ جبکہ گرم اور ٹھنڈی ہواؤں کے درمیان مقابلے کی سی کیفیت رہی۔تاہم اب گرمی کا زورٹوٹ گیا ہے۔سن انیس سو ستر کے بعد اب سب سے ذیادہ گرمی ریکارڈکی گئی ہے۔سن ...

Read More »

اوسلو سینٹرمیں جیولر کی دوکان میں ڈاکہ کی واردات

اوسلو میں قومی اسمبلی روڈ پر واقع نارویجن سونے کے زیورات کی دوکان Thune پر دو افراد نے ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کی۔عینی شاہدوں کے مطابق ڈاکو دو پہیوں کی سائیکل پر سوار تھے۔انہوں نے دوکان میں داخل ہو کر وہاں موجود عملہ کو اصلحہ دکھایااورگولیاں چلنے کی آواز بھی سنی گئی۔ جبکہ لوگوں کے راستے میں روکاوٹ ڈالنے کے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.