Breaking News
Home / 2019 / June (page 6)

Monthly Archives: June 2019

سینڈویکا میں گیس اسٹیشن کے ہائیڈروجن ٹینک میں دھماکہ

سوموار کی صبح سینڈویکا کے ایک گیس اسٹیشن میں ہائیدروجن گیس کا ٹینک ایک دھماکہ ہوا۔تاہم کسی جانی مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔صرف دو افراد ہسپتال میں طبی امداد کے لیے داخل ہیں۔مقامی ہائیڈروجن گیس کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ہائیڈروجن ٹینک میں دھماکہ ایک غیر متوقع حادثہ ہے تاہم اس پر تحقیق کی جا رہی ہے۔ ایک ...

Read More »

اوسلو میں نئے روڈ پلان کے ساتھ روڈ ٹیکس میں اضافہ

اوسلو کے مشرقی حصہ میں موجود موٹر وے کی تعمیر کے دوران روڈ ٹیکس میں مزید اضافہ کا امکان ہے۔یہ روڈ ٹیکس پندرہ کلومیٹر طویل موٹر وے کی تعمیر میں استعمال کیا جائے گا۔اس سڑک کا بڑا حصہ سرنگ میں تعمیر کیا جا رہا ہے۔ مقامی اخبار آفتن پوستن کے مطابق موٹر وے کی تعمیر پر ایک محتاظ اندازے کے ...

Read More »

نارویجن مسافر طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ

اتوار کی شام استوانگر کی جانب پرواز کرنے والے ایک طیارے کو اچانک سولا ائیرپورٹ پر ہنگامی طور پر اتار لیا گیا۔ سول ایویایشن ادارے ایوینور کے ترجمان نے مقامی اخبار وی جی سے گفتگو کے دوران بتایا کہ طیارے میں ایک سو تراسی مسافر موجود تھے۔ایمرجنسی لینڈنگ کی وجہ یہ تھی کہ اچانک طیارے کے ایک انجن نے کام ...

Read More »

لوگ اخلاق کی قدر کب کرتے ہیں انتخاب فوزیہ وحید

  انتخاب فوزیہ وحید

Read More »

اوسلو میں انٹر کلچرل وومن گروپ کی جانب سے عید ملن پارٹی کا انعقاد

رپورٹ نمائندہء خصوصی فوزیہ وحید اوسلومیں ہاؤگن اسکول ہوئی بروتن میں ہفتہ کے روز انٹر کلچرل وومن گروپ کی جانب سے عیدملن پارٹی کا انعقاد ہوا۔تقریب میں پاکستانی اور دوسرے ممالک کی خواتین بچوں اور فیملیز نے شرکت کی۔جبکہ عید ملن پارٹی میں پاکستانی ڈشز لباس اور مہندی کے اسٹالز لگائے گئے تھے۔جہاں تقریب کے شرکاء نے خریدادری کی اور ...

Read More »

ناروے کے کیپیٹل اوسلو میں چاند رات کی تقریبات

  رپورٹ فوزیہ وحید اوسلو کے شہر میں کئی مقامات پر چااند رات منانے کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔جہاں خواتین اور بچیے عید کی آمد کی خوشی میں رنگ برنگی چوڑیوں اور مہندی کے ساتھ ساتھ شاپنگ سے لطف اندوز ہوں گے۔اس سلسلے میں قابل ذکر علاقے فیورست Furuset اور مورٹنسرود Mortensrud ہیں۔فیورست میں اردو اسکول میں ایک شاندار ...

Read More »

اوسلو میں‌عید الفطر

رپورٹ‌ فوزیہ وحید ناروے کے دارالخلافہ اوسلو میں مقیم مسلم کمیونٹی عید دو دن منا رہی ہے کچھ مسلم عید آج مورخہ 4 جون بروز منگل 2019 اور کچھ کل مورخہ 5جون بروز بدھ2019 کو منا رہے ہیں نماز عیدمختلف جہگوں پر ادا کی جائے گی نماز عید کا بڑا اجتماع اسلامی کلچر سنٹر میں جہاں نماز عید دو بار ...

Read More »

جشن نزول قرآن۔

  عارف محمود کسانہ تصور کریں کہ آپ کسی سنسان علاقہ میں اندھیری رات میں محو سفرہوں اور آپ کو درست راستے کا بھی علم نہیں اور سڑک پر راہنمائی کے لئے سائن بورڈ بھی نہ ہوں تو ایسے میں آپ کی کی حالت کیا ہوگی۔ کچھ ایسا معاملہ ہمارے ساتھ ایک مرتبہ پیش آیا جب ہم ناروے کے شمال ...

Read More »

لؤ کر لو عید

باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری صرف پشاور میں ہی نہیں فاٹا کے سات اضلاع میں چاند نظر آ گیا ہے اور یار لوگ آج عید منا رہے ہیں۔مجھے ابھی تک تو علم نہیں لیکن مجھے یہ ضرور علم ہے کہ ہزارہ کبھی پوپلزئی زدہ عید نہیں منائے گا اور یہ بھی ہو سکتا ہے ڈیرہ اسمعیل اور دیگر علاقے کہاں ...

Read More »

عید کے موقع پر قارئین کے لیے اردو فلک ڈاٹ نیٹ کا خصوصی تحفہ

Eid greetings پسند کا کارڈمنتخب کریں اور اپنے عزیزوں اورر دوستوں کو فارورڈ کریں۔ خود بھی بھیجیں اور اس لنک کو آگے بھی فارورڈ کریں۔ عید کی خوشیوں میں آپ کے ساتھ ساتھ ناروے کی منفرد ویب سائٹ اردو فلک ڈاٹ نیٹ urdufalak.net اپنی

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.