Home / 2019 / June (page 5)

Monthly Archives: June 2019

حج کا ہفتہ شدید گرمی کا ہو گا اور حجاج بھی شدید گرم ۔۔۔وفاقی وزیر مذہبی امور نے معاونین حج کو خصوصی ہدایات جاری کر دیں

  وفاقی وزیر مذہبی امور  داکٹر پیر محمد نور الحق قادری نے کہا ہے کہ ہماری معیشت کمزور ہے پھر بھی حج میں دوسرے نمبر پر ہیں،17 لاکھ سے زیادہ پاکستانی عمرہ ادا کرچکے ہیں،حج کا ہفتہ شدید گرمی کا ہوگا جس میں حجاج بھی گرم ہوں گے،ہماری پوری منسٹری کی عزت آپ کے ہاتھ میں ہوگی۔ معاونین حج سے ...

Read More »

ابھی پردہ اٹھنا باقی ہے!

ابھی پردہ اٹھنا باقی ہے! (شیخ خالد زاہد) کرکٹ پہلے مخصوص ممالک کھیلا کرتے تھے، تکلیف کا باعث ہوسکتا ہے لیکن حقیقت یہی ہے کہ پہلے کرکٹ ان ہی ممالک میں کھیلی جاتی تھی جہاں جہاں تاج برطانیہ کاراج تھا۔ پھر بدلتے ہوئے حالات نے اسے تقویت بخشی اور یہ مخصوص سرحدوں سے پھلانگتا ہوا آج دنیا کے کم وپیش ...

Read More »

: پانچ فٹ سات انچ قد کا جناتی طاقت والا رستمِ زمان گاما:

دنیا کا سب سے بڑا شہ زور اور ناقابلِ شکست پہلوان: ایک عجوبہ روزگار ہستی: پنجاب کے پہلوانی کے اکھاڑوں میں ایک واقعہ نسل در نسل سے نوآموز پہلوانوں کو بطور اخلاقی تربیت ازبر کرایا جاتا ہے۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ غیر منقسم ہندوستان میں ایک جوان رعنا کبرو پہلوان طاقت و قوت میں یکتا اور دائو پیچ میں ...

Read More »

سکندر اعظم کے دیس میں

   

Read More »

آدمی نے زندگی کا پہلا گھر خرید لیا، لیکن موقع پر پہنچا تو وہ صرف 30 سینٹی میٹر زمین کا ٹکڑا نکلا

امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک شخص نے زندگی کا پہلا گھر خریدا اور جب وہ موقع پر پہنچا تو یہ دیکھ کر اس کے پیروں تلے زمین نکل گئی کہ وہ گھر محض 30سینٹی میٹر چوڑی ایک پٹی تھی جس کی لمبائی 30میٹر تھی۔ اس جگہ پر گھر اور کوئی ایک کمرہ تو کیا دیوار ہی بمشکل بن سکتی تھی۔ ...

Read More »

ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی

پاکستان تحریک انصاف نے اپنا پہلا بجٹ پیش کر دیاہے جو کہ پاس ہونے کے مراحل سے گزر رہاہے تاہم اپوزیشن کا کہناہے کہ بجٹ عوام دوست نہیں ہے اس لیے وہ اسے پاس نہ ہونے دینے کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے جبکہ بجٹ کے بعد ڈالر کی قدر میں بھی اچھا خاصا اضافہ دیکھنے میں آیا لیکن آج ...

Read More »

امیر قطر کا دورہ پاکستان کا فیصلہ ، خوشخبری آگئی

قطر پاکستان میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کے لئے تیار ہوگیا اور  امیر قطر تمیم بن حماد الثانی کے دورہ پاکستان کی تیاریاں مکمل ہو گئیں، وہ اتوار کو پاکستان تشریف لائیں گے ۔ میڈیا رپورٹس   کے مطابق امیر قطر تمیم بن حماد الثانی اتوار کو پاکستان کا دورہ کریں گے، اس موقع پر 22 ارب ...

Read More »

نظم پردیسیوں کے دکھ‎

وہ جو پردیس رہتے ہیں کبھی سوچا ہے کیسے دن بِتاتے ہیں جو چہروں سے نظر آتے ہیں آسودہ بظاہر پرسکوں لیکن ٹٹولو تو سہی اِن کو کبھی اِن کے دِلوں میں جھانک کر دیکھو غموں کا اک سمندر ہے سمندر جو بظاہر پرسُکوں لیکن کسی کمزور لمحے میں فصیلیں توڑ کر دل کی نکل آتا ہے آنکھوں سے اکیلے ...

Read More »

نوید افتخار چودھری پی ٹی یوتھ کی آئینی کمیٹی کے رکن نامزد

Engr Iftikhar chaudry, راولپنڈی یوتھ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔پارٹی لیڈر شپ کے اعتماد پر اظہار تشکر۔سینئر لیڈر شپ کا شکریہ پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی ڈسٹرکٹ یوتھ ونگ کے تین بار تواتر سے،نتحب صدر نوید افتخار چودھری کو پارٹی کی اعلی قیادت سیف اللہ نیازی سیکرٹری جنرل ارشد داد نے آئینی کمیٹی کا رکن نامزد کیا ہے یاد رہے ...

Read More »

آزاد قوم

عابدہ رحمانی شکاگو کہیں یہ تحریر نظر سے گزری تھی کہ انگریز افسران ، جنہوں نے ھندوستان میں ملازمت کی، جب واپس انگلینڈ جاتے تو انہیں وھاں پبلک پوسٹ/ ذمہ داری نہ دی جاتی۔ دلیل یہ تھی کہ تم نے ایک غلام قوم پر حکومت کی ھے جس سے تمہارے اطوار اور رویئے میں فرق آیا ھوگا۔ یہاں اگر اس ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.