Breaking News
Home / 2019 / جون (page 3)

Monthly Archives: جون 2019

پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارت کی حمایت کر دی ، ناقابل یقین خبر آ گئی

پاکستان سمیت ایشیا پیسفک کے 55 ممالک نے اتفاق کُلی سے بھارت کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں دو سالہ رکنیت کیلئے حمایت کر دی ہے جس پر بھارت کے اقوام متحدہ میں مستقل نمائندے سید اکبرالدین نے تمام ممالک کی جانب سے بڑے تعاون پر شکریہ ادا کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے اقوام متحدہ میں ...

Read More »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت آسمان چھونے لگی

آج دن بھر ڈالر کی پرواز جاری رہی اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر انٹربینک میں 5 روپے 18 پیسے کے اضافے کے ساتھ 162.16 پیسے پر بند ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق آج کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کی قدر روپے کے مقابلے میں مسلسل بڑھتی رہی تاہم صبح 2 روپے اضافہ ہوا تاہم کاروبار کے دوران ...

Read More »

کلچرڈ امریکہ اور دہشت گرد طالبان

ممتاز میر اس سے پہلے کہ ہم لکھنا شروع کرتے ایک شعر یاد آگیا ۔آپ بھی سن لیجئے؎ یارو ہمارے ساتھ عجب سانحہ ہوا ؍ ہم رہ گئے،ہمارا زمانہ گزر گیا ۔اور یہ سانحہ صرف ہمارے ساتھ نہیں ہوا بلکہ ہم جیسے اور بھی لوگوں کے ساتھ ہوا اورہوتارہیگا۔ہم ماضی پرست ہیں اور ماضی میں جیتے ہیں۔اپنے اسلاف کو پسند ...

Read More »

تنویر احمد چوھدری اور حافظ محمد مظہر اقبال نعیمی کی فن لینڈ میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے چئرمین سے ملاقات۔

سٹاک ہوم (عارف کسانہ/نمائندہ خصوصی) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ یورپ زون کے صدر تنویر احمد چوھدری اور اسسٹنٹ جنرل سیکریٹری جموں کشمیر لبریشن فرنٹ یورپ زون حافظ مظہر اقبال نعیمی نے گذشتہ دنوں ایمنسٹی انٹرنیشنل فن لینڈ کے چئرمین مسٹر جانسن فرانک سے فن لینڈ میں ان کے مرکزی آفس میں ملاقات کی اور جموں کشمیر کی صورتحال اور بالخصوص ...

Read More »

نارویجن شہری ترکی میں‌گرفتار

ترکش میڈیا کے مطابق ایک پچپن سالہ نارویجن شخص ترکی میں ایک کالعدم کرد تنظیم کے لیے کام کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ترکش میڈیا نے اطلاع دی کہ یہ نارویجن شہری ترکی نسل کا ہے اور وہ ناروے میں کردستان کی مدد کے لیے کاروبار کرنا چاہتا تھا۔ترکش اخبار کے مطابق ملزم کو بدھ کے روز ...

Read More »

محکمہء صحت کی ہڑتال جبری طور پر معطل

اوسلو میں تنخواہوں اور پینشن کے مسلہء پر کی جانے والی ہڑتال وزیر صحت کی مداخلت سے جبراً معطل کر دی گئی ہے۔وزیر صحت انیکن ہاؤگلی کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایسا مریضوں کی جانیں بچانے کے لیے کیا ہے خاص طورسے وہ کینسر کے مریض جو زندگی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ یہ ہڑتال انتیس جون سے شروع ...

Read More »

فیشن اسٹائل اور آپ کی شخصیت

فیشن اسٹائل اور آپ کی شخصیت خوشبخت جہاں آٹھویں کلاس کی طالبہ شانیا صبح وقت کی کمی کی وجہ سے بھاگم بھاگ اسکول چلی گئی۔ذرا دیر ہو جاتی تو اسکول کی بس نکل جاتی یا پھر اسکول سے فائن ہو جاتا۔اس نے جلدی سے ایک ٹوسٹ پر مکھن اور جیم لگا کر آدھا دودھ کا گلاس غٹا غٹ چڑھایا اور ...

Read More »

جاپان میں ایک گھونگھے نے ٹرینیں لیٹ کروادیں مگر کیسے؟ یقین کرنا مشکل

جاپان میں بجلی کے تعطل کا ذمہ دار گھونگھے”ایک لمبوترا کیچڑ باش کیڑا“کو قرار دیا گیا ہے جس کی بدولت درجنوں ٹرینیں روک دی گئیں اور 12000مسافر متاثر ہوئے،یہ بات ریلوے آپریٹر نے اتوار کے روزکہی ہے۔ 30مئی کو جنوبی جاپان میں کیوشو ریلوے کو جسے جے آر کیوشو کے نام سے جانا جاتا ہے، کی دو کے قریب لائنوں ...

Read More »

بیرون ملک سے آنے والے 45 ہزار پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری، اس سے کیا کام کیا جارہا ہے؟ انتہائی پریشان کن خبر آگئی

بیرون ملک سے آنے والے 45ہزار پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف منظرعام پر آیا ہے، جس کے متعلق بتایا جا رہا ہے کہ یہ ڈیٹا لاک ہونے والے موبائل فونز کو کھولنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ پاکستان ٹوڈے کے مطابق یہ انکشاف پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی اور فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے وزیراعظم عمران ...

Read More »

ترکی کے صدر طیب اردگان کو اپنے سیاسی کیریئر کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا

ترک صدر رجب طیب اردگان کو اپنے سیاسی کیریئر کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا ہے اور ان کی پارٹی استنبول کی میئرشپ کا دوبار ہ کرایا جانے والا الیکشن پہلے سے زیادہ برے طریقے سے ہار گئی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق استنبول کے میئر کے لیے پہلا الیکشن رواں سال مارچ میں ہوا تھا جو مخالف ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.