Home / 2019 / جون / 26

Daily Archives: جون 26, 2019

ایرانی صدر نے امریکی صدر کو ذہنی مریض کہا تو آگے سے ٹرمپ نے بھی خطرناک ترین دھمکی دے دی، دنیا کے لئے بڑا خطرہ

امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی جنگ کو چھو کر واپس مڑی اور امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے ایران پر حملے کا حکم واپس لینے اور مذاکرات کی پیشکش کیے جانے پر دنیا نے سکھ کا سانس لیا کہ جنگ کا خطرہ ٹلا، تاہم اب ایرانی صدر حسن روحانی کی طرف سے صدرٹرمپ کو ’ذہنی مریض‘ کہنے پر صدر ...

Read More »

زندگی میں کامیاب ہونا ہے تو یہ ایک چیز قربان کرنا ہوگی، بل گیٹس نے نوجوانوں کو کامیابی کا راز بتادیا

ایک عرصے تک دنیا کے امیر ترین شخص رہنے والے مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے اب نوجوانوں کو کامیابی کا ایک راز بتا دیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق بل گیٹس ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے جب انہوں نے نئے کاروبار شروع کرنے والے نوجوانوں سے کہا کہ اگر وہ زندگی میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں ...

Read More »

کیا پاکستان کو ابھی بھی بلیک لسٹ کیا جاسکتا ہے؟ ایف اے ٹی ایف کے سربراہ نے انتہائی تشویشناک بات کہہ دی

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف)کی ٹیم پاکستان کے دورے پر بھی آئی اور حالات و واقعات کا ازخود جائزہ لیا اور دیکھا کہ پاکستان دہشت گردوں کی مالی معاونت وغیرہ جیسے جرائم روکنے کے لیے کیا کچھ اقدامات کر رہا ہے۔ کہا جا رہا تھا کہ ایف اے ٹی ایف مطمئن ہو جائے گی اور پاکستان کو ...

Read More »

سانس لیتا ہوں تو اب خون کی بو آتی ہے

ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ بعض اوقات انسان انجانے میں ایسے افعال کرگزرتا ہے جن کے نتائج بہت بھیانک اورہولناک ہوتے ہیں ۔ جب نتائج کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو انسان چلا اٹھتا ہے کہ یہ کیا ہوا میرے ساتھ۔جیسا کہ اس کہانی میں چڑیا ایک چھوٹا سا پرندہ ہے کوئی تصور بھی نہیں کرسکتا کہ یہ کسی سے اپنا انتقام ...

Read More »

اِرتقا ۔ مصطفےٰ زیدی اور ویرا سے شادی کا قصہ

مصطفےٰ زیدی الہ آباد میں پیدا ہوئے تھے[1]۔ ۱۹۵۱ میں پاکستان آگئے۔ انگریزی میں ایم۔اے کیا اور اسلامیہ کالج کراچی میں لکچرر ہو گئے۔ پھر پشاور یونیورسٹی چلے گئے۔ ۱۹۵۴ میں سی۔ایس۔پی میں کامیاب ہوئے۔ ۱۹۵۶ میں انگلستان سے ٹریننگ لے کر آئے اور سیالکوٹ میں اسسٹنٹ کمشنر تعینات ہوئے۔ اسی دوران ایک جرمن نژاد خاتون ویرا فان ہِل سے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.