Home / حالات حاضرہ / خبریں / امیر قطر کا دورہ پاکستان کا فیصلہ ، خوشخبری آگئی

امیر قطر کا دورہ پاکستان کا فیصلہ ، خوشخبری آگئی

امیر قطر کا دورہ پاکستان کا فیصلہ ، خوشخبری آگئی

قطر پاکستان میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کے لئے تیار ہوگیا اور  امیر قطر تمیم بن حماد الثانی کے دورہ پاکستان کی تیاریاں مکمل ہو گئیں، وہ اتوار کو پاکستان تشریف لائیں گے ۔

میڈیا رپورٹس   کے مطابق امیر قطر تمیم بن حماد الثانی اتوار کو پاکستان کا دورہ کریں گے، اس موقع پر 22 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کئے جائیں گے۔ خیال رہے کہ اس قبل سعودی عرب 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے کر چکا ہے۔امیر قطر تمیم بن حماد الثانی کے دورے کا دورانیہ ابھی طے کیا جارہا ہے۔ امیر قطر کے ساتھ اعلیٰ سطح وفد بھی پاکستان آئے گا۔

 

Check Also

اس خاتون کی تصاویر دیکھ کر انٹرنیٹ پر لوگ اس کے دشمن کیوں ہوگئے؟

برطانیہ میں ایک خوبرو خاتون شکاری کو اپنے شکار کیے گئے جانوروں اور پرندوں کے ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: