Home / حالات حاضرہ / خبریں / نارویجن مسافر طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ

نارویجن مسافر طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ

اتوار کی شام استوانگر کی جانب پرواز کرنے والے ایک طیارے کو اچانک سولا ائیرپورٹ پر ہنگامی طور پر اتار لیا گیا۔
سول ایویایشن ادارے ایوینور کے ترجمان نے مقامی اخبار وی جی سے گفتگو کے دوران بتایا کہ طیارے میں ایک سو تراسی مسافر موجود تھے۔ایمرجنسی لینڈنگ کی وجہ یہ تھی کہ اچانک طیارے کے ایک انجن نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا۔تاہم طیارے کو بہت محفوظ طریقے سے زمین پر اتار لیا گیا تھا۔
UFN/TBN

Check Also

بھارت سے سرحدی کشیدگی، چین نے بڑا کام کردیا

بھارت چین سرحدی تنازع کے حوالے سے نئی پیشرفت سامنے آئی ہے۔  بھارتی میڈیا نے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: