Home / 2019 / جون

Monthly Archives: جون 2019

ابن انشا شاعر اور مزاح نگار

فوزیہ وحید اوسلو شاعر مزاح نگار اصلی نام سید محمد خان تھا اور تخلص انشاُ آپ۱۵ جون ۱۹۲۷کو جالندھر کے گاؤں میں پیدا ہوئے ۔۱۹۴۶میں جامع پنجاب سے بی۔اے اور۱۹۵۳ میں کراچی یونیورسٹی سے ایم۔اے کیا۔۱۹۶۲ میں نیشنل بک کونسل کے ڈائر یکٹر مقرر ہوے ٹو لیو بک ڈولپمنٹ پروگرام کے وائس چیر مین اور ایشین کو پبلی کمیشن پروگرام ...

Read More »

کئی بچے والدین کے بغیر چھٹیوں پر روانہ

ایک فضائی کمپنی کے مطابق اٹھارہ برس سے کم عمر بچے اپنے نانا نای یا دادادادی یا ایسے افراد کے ساتھ چھٹیوں میں سفر کر رہے ہیں جو انکے والدین نہیں ہیں۔لنڈا کا کہنا ہے کہ پندرہ برس کی عمر کا فرد بچہ ہی ہوتا ہے جو والدین کے بغیر ہوٹل میں وقت گزارے یہ اچھی بات نہیں۔ یہ شہر ...

Read More »

Our media is making too much about tax on sugar and oil!

Slected by Fouzia Waheed Our media is making too much about tax on sugar and oil! I think it’s good as both are bad for health, specially refined sugar. High tax on sugar would promote use of gurr in our food instead of refined sugar. The increased demand in gurr would give incentive to farmers to make more gurr instead ...

Read More »

سید الشہداء سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ عنہ کا عشقِ رسول ﷺ مثالی تھا

نارووال( )۔ گستاخِ رسول کو سزا دینا اور عاشقِ رسول ﷺ سے محبت کرنا آپ کا طرہئ امتیاز رہا۔آپ کے اسلام لانے پر رسول کریم ﷺ نے فخر و خوشی کا اظہار فرمایا۔ غزوہئ بدر میں بڑے بڑے کافروں کو واصل جہنم کر کے اسلام کا پرچم بلند کیا۔ غزوہئ احد میں دونوں ہاتھوں سے تلوار چلا کر اسلام کا ...

Read More »

ناروے دنیا کا تیسرا مہنگا ترین ملک

ایک حالیہ سروے رپورٹ کے مطابق آئس لینڈ اور سوزرلینڈ میں اشیاء کی قیمتیں ناروے سے ذیادہ ہیں جبکہ ناروے کا شمار اس وقت یورو کاسٹ کے سروے کے مطابق تیسرے مہنگے ترین ملک میں ہوتا ہے۔ آئی ایس اسی کی سروے رپورٹ کے مطابق ناروے میں قیمتوں کا تناسب دیگر یورپیّن ممالک کے مقابلے میں پچپن فیصد ذیادہے۔جبکہ سوزرلینڈ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.