Home / 2019 / May (page 6)

Monthly Archives: May 2019

ایسی غذائیں جن سے افطار کے وقت اجتناب کرنا چاہیے

وقت افطار کھانے کی عادات کو ہر گز نظر انداز نہیں کرناچاہیے ۔ افطاری میں متوازن غذا استعمال کریں جو افطار کے وقت جسم کو غذائی ضروریات فراہم کرے۔ان غذائی اجزاءمیں سوڈیم اور پوٹاشیم نہایت ضروری ہے جو کہ اکثر گرمیوں کے روزوں میں پسینے کے ساتھ بہہ جاتے ہیں۔ افطاری کے دوران ریفائنڈ اور پراسیسڈ مشروبات مثلاً کوک ،سوڈا،بازاری ...

Read More »

فولڈ ایبل سمارٹ فون کے بعد دنیا کا پہلا فولڈ ایبل لیپ ٹاپ بھی متعارف کرا دیا گیا

دنیا بھر میں سمارٹ فون ، ٹیبلٹ اور لیپ ٹاپس میں جدت لانے کی دوڑ جاری ہے اور اسی دوڑ میں حصہ لیتے ہوئے معروف کمپنی لینووو نے فولڈایبل لیپ ٹاپ متعارف کروادیاہے۔ لینووو کمپنی کی طرف سے متعارف کرائے گئے اس فولڈنگ لیپ ٹاپ کو باضابطہ طور پر کوئی نام نہیں دیا گیا لیکن یہ پراڈکٹ تھِنک پیڈ ایکس ...

Read More »

صرف ایک مسڈ کال سے آپ کی واٹس ایپ چیک ہوسکتی ہے، بچنے کے لئے ابھی اپ ڈیٹ کر لیں

واٹس ایپ اس قدر مقبول ہو چکا ہے کہ اکثریت اسے پرائمری میسجنگ ایپلی کیشن کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔ آپ بھی واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں تو اسے فوراً اپ ڈیٹ کر لیں ورنہ ہیکرز محض ایک مسڈ کال کے ذریعے آپ کے فون کی جاسوسی کر سکتے ہیں اور اسے ہیک کر سکتے ہیں۔ فنانشل ٹائمز ...

Read More »

افطاری کے وقت کون سی غذائیں استعمال کرنی چاہئیں؟ نیوٹریشنسٹ نے مشورہ دے دیا

نجی ٹی وی سے وابستہ نیوز کاسٹر اور نیوٹریشنسٹ رحما عرفان ملک کے مطابق سحر اور افطار روزے کے دو اہم جزو ہیں ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ان دونوں اوقات میں ایسی خوراک کا استعمال کیا جائے جس سے توانائی کی سطح کو برقرار رکھا جاسکے۔رمضان میں کھانے کی روٹین بنیادی طور پر تبدیل ہو جاتی ...

Read More »

افغانستان میں ریشم اور سونے سے تیار کردہ قرآن کریم عوام کی زیارت کیلئے پیش

افغان خطاطی کے ماہرین کی جانب سے دو برسوں میں ریشم کے کپڑے اور سونے کے پاؤڈر سے تحریر کردہ قرآنِ کریم کو ماہ رمضان کی مناسبت سے عوام کی زیارت کے لیے پیش کیا گیا،دنیا بھر میں اپنی نوعیت کے انوکھے ترین نسخوں میں شامل اس شہہ پارے کی فیروز کوہ انسٹیٹیوٹ میں نمائش کی جا رہی ہے۔ عرب ...

Read More »

’خان صاحب، میں جب بھی اپنے والدین سے اپنی شادی کی بات کرتا ہوں مجھے بدتمیز کہتے ہیں‘ شادی کے خواہشمند نوجوان کا وزیراعظم کو خط، پاکستانی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئے

کہتے ہیں کہ شادی کا لڈو جو کھائے وہ بھی پچھتائے اور جو نہ کھائے وہ بھی پچھتائے۔ بیچارے شادی شدہ لوگ ہزار واویلا کریں لیکن کنواروں کا شادی کا ارمان کم نہیں کر سکتے۔ اب اس کنوارے ہی کو دیکھ لیں جس کے ماں باپ اس کی شادی نہیں کروا رہے اور اس پر اس نے وزیراعظم عمران خان ...

Read More »

دبئی ائیرپورٹ پر افغان شہری کے پیٹ سے ایک کلو منشیات برآمد، لیکن کسٹمز اہلکاروں نے اسے دیکھتے ہی اس کا اندازہ کیسے لگالیا؟ آپ بھی جانئے

دبئی ایئرپورٹ پر کسٹمز اہلکاروں نے ایک افغان شہری کی منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ہے جو حیران کن طور پر ایک کلو کرسٹل میتھ اور 34گرام چرس اپنے پیٹ میں رکھ کر لیجا رہا تھا۔ خلیج ٹائمز کے مطابق کسٹمزاہلکاروں کو اس 18سالہ افغان شہری کے بار بار مڑ کر دیکھنے سے شک ہوا، جس پر ...

Read More »

آج کا معاشرہ اور ہماری بہنیں‎

عبدالمقیت عبدالقدیر، بھوکر: 98676368440 ———– گذشتہ ماہ واٹس اپ پر ایک پیغام موصول ہو ا کہ اس ماہ کی شروعات سے اخیرتک سو کے قریب مسلم لڑکیاں غیر مسلم لڑکوں سے شادی رچانے والی ہیں۔ بدقسمتی سے ایسی باتیں افواہ بھی نہیں ہوتیں۔ ان پیغامات میں لڑکی کے محلے،گھر اور خاندان کا نا م پتہ واضح لکھا ہوتا ہے کہ ...

Read More »

گذشتہ سے پیوستہ حصہ دوم

باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری گذشتہ سے پیوستہ حصہ دوم افتخار چوھدریبے جی کا تکیہ کلام او جانے بڑا مشہور تھا ۔کسی بھی قسم کی زیادتی کاواقعہ ان کے سامنے لایا جاتا تو او جانے کوئی بات نہیں اللہ بہتر کرے گا کہہ کر اگلے کو تسلی دے دیتی تھیں ہمارے ایک دوست چودھری اعظم جدہ میں ہوتے ہیں زہرہ ...

Read More »

موٹر وے پر دس سالہ بچے کی ڈرائیونگ

بدھ کے روز صبح دس بجے کے قریب اوسلو میں ہائی وے پر بیرم کے علاقے Høvik in Bærum میں ایک کار ٹریفک کے اصولوں کو توڑتی ہوئی جا رہی تھی۔جس پر ایک قریبی کار نے دیکھا کہ اسٹیرنگ کے پیچھے ایک دس سالہ بچہ بیٹھا ہواا ہے۔یہ دیکھ کر انہوں نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی۔یہ پتہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.