Home / 2019 / May (page 5)

Monthly Archives: May 2019

ادرک کے ذریعے گردوں کی پتھری سے نجات کا قدرتی نسخہ

ادرک کو سالن میں ذائقے کے لیے تو استعمال کیا جاتا ہے لیکن اب ماہرین نے اس کے ذریعے گردوں کی پتھری سے نجات کا انتہائی مو¿ثر طریقہ بتا دیا ہے۔ ویب سائٹ the-naturalhomeremedies.com کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ ادرک کی چائے گردوں کی پتھری توڑنے میں بہت مدد دیتی ہے۔ پتھری کے مریض روزانہ ایک سے دو ...

Read More »

واپسی‎

شریک حیات کا حکم تھا کہ آج بیٹی کے اسکول میں تمام والدہ کو میٹنگ کیلئے صبح دس سے دوبجے تک کیلئے مدعو کیا گیا ہے لہٰذا آج دوپہر کا کھانا باہر سے لے آنا۔سلطان بس ایسے ہی موقع کی تلاش میں رہتا تھا۔بہت بہتر کہہ کر ٹی وی پر اپنا من پسند پروگرام دیکھنے لگا۔ان کی روانگی کے بعد ...

Read More »

دو چراغ اور بجھے

باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری لاہور سے آتے ہوئے جواں سال اسد اور اس کا دوست حمزہ بٹ اللہ کو پیارے ہو گئے موقع کے گواہ جو میرے سوشل میڈیا پر دوست ہیں انہوں نے بتایا جب ہلکی بارش ہو رہی تھی ان کی گاڑی میرے پاس سے گزرہ رفتار کوئی سو یا ایک سو بیس ہو گی اور آنا ...

Read More »

ہمیں کیسی آزادی چاہیے!

  ہمیں کیسی آزادی چاہیے! (شیخ خالد زاہد) دنیا کے تمام انسان کسی نا کسی صورت قیدی ہیں۔ ہر معاشرہ اپنے افراد کو طے شدہ حدود سے باہر جانے کی اجازت نہیں دیتا، ہر مذہب اپنے ماننے والوں کو اپنی حدود سے باہر نہیں جانے دیتا۔ ایک معاشرہ دوسرے معاشرے سے آنے والے کو محدودرابطے کی اجازت دیتا ہے ایسے ...

Read More »

عالمی یوم اطلاع معاشرہ اورہمارے ملک کی معدوم ہوتی خوشیاں

عالمی یوم اطلاع معاشرہ اورہمارے ملک کی معدوم ہوتی خوشیاں ڈاکٹر سیّد احمد قادری رابطہ: 993439110 اقوام متحدہ کی ایک ایجنسی (Sustainabble Development Solutions Network)نے عالمی سطح پر سروے کر ہر سال معاشی اور سماجی طور پر مختلف ممالک میں لوگ کتنے خوش ہیں، اس کے اعداد و شمار پیش کرتی ہے۔ اس سلسلے میں اس سال 20 / مارچ ...

Read More »

نیوزی لینڈ مسجد حملے کے بعد مسلمانوں پر تنقید کرنے والے آسٹریلوی سیاستدان کو بڑی سزا مل گئی

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملہ ہوا تو آسٹریلوی سیاست دان فریزر ایننگ نے مسلمانوں کو کڑی تنقیدکا نشانہ بنایا اور اس حملے کا ذمہ دار مسلمانوں ہی کو قرار دے دیا۔اب اس نے اپنی دریدہ دہنی کی کڑی سزا پالی ہے کہ آسٹریلوی انتخابات میں وہ خود تو کیا، اس کی پارٹی ہی کلین سویپ ...

Read More »

بادشاہ سے اپنی وفا ثابت کرنے کے لئے آگ پر چلنے والی ملکہ کی کہانی

برطانیہ میں کیتھڈرل کے خفیہ خزانے کی تلاش کے دوران ماہرین کو 11ویں صدی عیسوی کی ایک برطانوی ملکہ کی باقیات ملی ہیں جسے اس کی زندگی میں اپنی پاکبازی ثابت کرنے کے لیے سرخ دہکتے ہوئے لوہے کے اوپر سے گزارا گیا تھا۔ میل آن لائن کے مطابق اس ملکہ کا نام ایما تھا، جس کی باقیات ورچیسٹر کیتھڈرل ...

Read More »

کیا واقعی فنکارو ں پر رمضان ٹرانسمیشن میں حصہ لینے کی پابندی ہونی چاہیے ؟معروف مبلغ طارق جمیل بھی میدان میں آگئے

پنجاب اسمبلی میں فنکاروں کے رمضان ٹرانسمیشن میں حصہ نہ لینے کے حوالے سے قرار داد کی منظوری کے بعد یہ موضوع زیر بحث ہے اور اب ممتاز عالم دین طارق جمیل نے بھی اس حوالے سے اظہار خیال کیا ہے ۔ نجی نیوز چینل جیو نیوز کے پروگرام ”جرگہ“میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اداکاروں اور فنکاروں ...

Read More »

رہزن کو رہبر نہیں کہنا!

رہزن کو رہبر نہیں کہنا! (شیخ خالد زاہد) یہ بات قابل غور ہونی چاہئے کہ پارلیمانی نظام کے علاوہ کسی اور نظام کو لانے کی خبریں کیوں گردش کررہی ہیں اور کیوں جمہوریت کے رکھوالے اس نظام کو بچانے کیلئے سر دھڑ کی بازی لگانے کیلئے کھڑے ہوگئے ہیں۔ پچھلے دس سالوں میں آٹھ نامی گرامی معیشت دانوں نے وزارت ...

Read More »

گود والدین کی بچہ حکومت کا

بارنے ورن کا شکریہ شازیہ عندلیب ناروے میں بچوں کی نگہداشت کا ادارہ ایک اپنی سخت پالیسیوں اور بچوں کی تعلیم و تربیت میں بے جا مداخلت کی وجہ سے بالکل پسند نہیں کیا جاتا۔کیونکہ بارنے ورن کا اسرار ہوتا ہے کہ ناروے میں پیدا ہونے والے بچوں کو نارویجن طریقے اور ماحول کے مطابق پروان چڑھایا جائے،ان کی تربیت ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.