Home / 2019 / May (page 3)

Monthly Archives: May 2019

عالمی مقابلے اور کرکٹ ٹیم کا اعلان!

(شیخ خالد زاہد) طبلے جنگ بج چکا ہے،(ارے خوفزدہ نا ہوں!ہم ایران اور امریکہ کے مابین ہونے والی زبانی کلامی جنگ کے بارے میں کچھ نہیں لکھنے لگے ہیں)۔ہم تو دنیائے کرکٹ کہ عالمی مقابلوں کی طرف توجہ دلانے لگے ہیں جسکا آغاز تیس (۰۳) مئی سے برطانیہ کہ دارلخلافہ اور دوہزار سالہ تاریخ رکھنے والے شہر لندن میں ہوا ...

Read More »

امن و پہچان بذریعہ ماہ صیام.

man. 6. mai, 11:20 از شہباز رشید بہورو. دنیا میں ہر ایک انسان پہچان اور امن کی تلاش میں ہمہ تن محو کار رہتاہے.پہچان اور امن کی اس تحریک تلاش میں انسان ہمیشہ ایک خاص ضابطہ اور طریقہ کار کے تحت اپنی توانئیاں اپنے متعین نصب العین کو حاصل کرنے کے لیے صرف کرتا ہے.دنیا میں اللہ تعالی نے انسانوں ...

Read More »

پیسے سنبھالنے میں مرد بہتر ہوتے ہیں یا خواتین؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کردے گا

پیسے سنبھالنے میں مرد بہترین ہوتے ہیں یا خواتین؟ یقینا اس سوال کے جواب میں مرد خود کو بہتر کہیں گے اور خواتین خود کو، تاہم اب سائنسدانوں نے اس کا ایسا جواب دے دیا ہے جسے سن کر مرد خاموش ہونے میں ہی عافیت جانیں گے۔ میل آن لائن کے مطابق سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ ...

Read More »

ٹویٹر پر ایک ٹویٹ نے آدمی کو الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا میں ملازمت دلوادی

سوشل میڈیا ایک ایسا طاقتور ٹول ہے جس کے ذریعے عام آدمی بھی اپنی بات جہاں چاہے پہنچا سکتا ہے۔ اب اس برطانوی شہری ہی کی مثال لے لیں جسے ایک ٹویٹ نے امریکہ کی معروف الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا میں ملازمت دلوا دی ہے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق اس شخص کانام ایڈم کوسزری ہے جو برطانیہ کی ...

Read More »

آئندہ کبھی بھی ریلوے سٹیشن یا ائیرپورٹ پر اپنا موبائل چارج نہ کریں، بڑا نقصان ہوسکتا ہے کیونکہ۔۔۔

ہم سفر میں ہوں اور فون کی بیٹری ختم ہونے کو آئے تو کیا صورتحال ہوتی ہے، یہ ہم سبھی جانتے ہیں۔ ایسے میں لوگ ریلوے سٹیشن، ایئرپورٹ یا دیگر عوامی مقامات پر لگے چارجنگ پوائنٹس پر فون ری چارج کرنے کی کوشش کرتے ہیں تاہم اب ماہرین نے اس کے متعلق سخت وارننگ جاری کر دی ہے اور بتا ...

Read More »

پہلی مرتبہ پاکستانی خاتون ورلڈکپ کیلئے رپورٹنگ پینل کا حصہ بن گئیں

پہلی مرتبہ پاکستانی خاتون ورلڈکپ کیلئے رپورٹنگ پینل کا حصہ بن گئیں، پی ایس ایل کی رپورٹنگ سے شہرت حاصل کرنے والی زینب عباس انگلینڈ میں شیڈول عالمی کپ کے دوران میدانوں میں رپورٹنگ کرتے نظر آئیں گی۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ میں شیڈول عالمی کرکٹ کپ کا آغاز 30 مئی سے ہوگا۔ انگلینڈ میں شیڈول کرکٹ کے عالمی کپ ...

Read More »

چینی شہری نے فیصل آباد میں مزدور کو جلتی ہوئی بھٹی میں پھینک دیا

فیصل آباد میں ایک چینی شہری نے پاکستانی مزدور کو دھکا دے کر جلتی ہوئی بھٹی میں پھینک دیا۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق یہ ہولناک واقعہ ساہیانوالہ انڈسٹریل سٹیٹ میں واقع ایک فیکٹری میں پیش آیا ہے جہاں یہ چینی شہری سپروائزر کی ملازمت کرتا تھا۔ بتایا گیا ہے کہ مزدور اس سپروائزر کی ہدایات کو سمجھنے میں ناکام رہا ...

Read More »

پاکستان نے بحیرہ عرب میں نہایت خطرناک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا

پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل ” شاہین ٹو “ کا کامیاب تجربہ کر لیاہے جس کے بعد پاکستان کا دفاع مزید مضبوط ہو گیاہے ۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں بتایا گیاہے کہ شاہین ٹو میزائل بلیسٹک ٹیکنالوجی سے لیس ہے اور یہ 1500 کلومیٹر پر اپنے ہدف ...

Read More »

پاکستان میں عید الفطر کب ہوگی ؟ حکومت نے اعلان کردیا

وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہاہے کہ ہمارے تیار کئے گئے قمری کلینڈر کے مطابق عید الفطر پانچ جون کوہوگی ، قومی و ملی تہواروں پر نظر آنا چاہئے کہ ہم متحد ہیں لیکن ہم اس موقع پر اپنے آپ کو تقسیم کرتے ہیں۔ دنیا نیوز کے پروگرام ”دنیا کامران خان کے ساتھ“میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری ...

Read More »

نیلسن منڈیلاکے دیس میں۔

  عارف محمود کسانہ افریقہ دیکھنے کی خواہش کافی عرصہ سے تھی جو اب پوری ہونے جارہی تھی۔سویڈن اور جنوبی افریقہ کا بہت گہرا اور قریبی تعلق رہا ہے۔ نسل پرست حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کے عوام کی تحریک آزادی کی جس ملک نے سب سے زیادہ مدد کی، وہ سویڈن ہی ہے۔ سویڈش حکومت خفیہ ذرائع سے نیلسن ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.