Home / حالات حاضرہ / خبریں / بنگلہ دیش سے پاکستانیوں کیلئے بری خبر آگئی

بنگلہ دیش سے پاکستانیوں کیلئے بری خبر آگئی

بنگلہ دیش سے پاکستانیوں کیلئے بری خبر آگئی

بنگلہ دیش نے پاکستانیوں کیلئے ویزوں کا اجراءروک دیا ، تمام کیٹیگریز کے ویزوں پر پابند ی عائد کردی گئی ۔

دنیا نیوز کے مطابق بنگلہ دیش نے پاکستانیوں کیلئے ویزوں کا اجراءروک دیاہے ، بنگلہ دیشی حکومت کی جانب سے پاکستانیوں کیلئے ویزوں کی تمام کیٹیگریز کے اجراءپر پابندی لگادی گئی ہے ۔

واضح رہے کہ بنگلہ دیش میں وزیر اعظم حسینہ واجد کی سربراہی عوامی لیگ برسر اقتدار ہے جس کا پاکستان اور پاکستانیوں کے حوالے سے رویہ معاندانہ رہاہے ، عوامی لیگ کے دور حکومت میں سقوط ڈھاکہ کے وقت پاکستان کیلئے نرم گوشہ رکھنے والی سیاسی رہنماﺅں کوموت سمیت سنگین سزائیں دی گئی ہیں ۔

 

Check Also

ہفتے کے کس روز دل کا دورہ پڑنے کاامکان زیادہ ہوتا ہے؟ سائنس دانوں نے دعویٰ کردیا

ہارٹ اٹیک موت کے چند بڑے اسباب میں سے ایک ہے مگر کیا آپ جانتے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: