Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / ” آپ گیم آف تھرونز دیکھتے ہیں ؟“ فواد چوہدری نے اس سوال پر کیا جواب دیا ؟ جان کر آپ کی بھی ہنسی نہیں رکے گی

” آپ گیم آف تھرونز دیکھتے ہیں ؟“ فواد چوہدری نے اس سوال پر کیا جواب دیا ؟ جان کر آپ کی بھی ہنسی نہیں رکے گی

” آپ گیم آف تھرونز دیکھتے ہیں ؟“ فواد چوہدری نے اس سوال پر کیا جواب دیا ؟ جان کر آپ کی بھی ہنسی نہیں رکے گی

دنیا کا مشہور ترین سیزن ” گیم آف تھرونز “ آخر کار اختتام کو پہنچ گیاہے کیونکہ گزشتہ روز اس کے آٹھویں سیزن کی آخری قسط نشر کر دی گئی ہے تاہم ڈرامے میں اچانک تبدیلیوں پر شائقین کافی ناراض نظر آ رہے ہیں بلکہ آخری سیزن دبارہ بنانے کیلئے ایک آن لائن پٹیشن بھی چلائی گئی تاہم جو ہونا تھا وہ تو ہو گیا ۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری بھی گیم آف تھرونز کے دیوانے نکلے ہیں ، ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ لیب میں موجود ہیں اور انہوں نے سفید رنگ کا مخصوص کوٹ پہن رکھا ہے جبکہ انہوں نے ہاتھ میں دستانے بھی چڑھا رکھے ہیں ۔ لیب میں ادھر ادھر گھومتے ہوئے فواد چوہدری کچھ سوالات کے جوابات بھی دے رہے ہیں تاہم ایک سوال ان سے پوچھا گیا کہ آپ گیم آف تھرونز دیکھتے ہیں ؟جس پر فواد چوہدری نے کہا کہ ابھی حالیہ سیزن نہیں دیکھا کیونکہ میں یہ نہیں کر سکتا کہ ایک قسط دیکھوں اور پھر پورا ہفتہ انتظار کروں کہ اگلی قسط میں کیا ہوگا ۔ خاتون نے سوال کیا کہ تو پھر تخت پر کون بیٹھے گا ؟ فواد چوہدری نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی نہیں بیٹھے گا کیونکہ سب مر جائیں گے ۔

 

Check Also

متحدہ عرب امارات نے گاڑیاں لاوارث چھوڑنے والوں کا ’علاج‘ ڈھونڈ لیا

متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی کی بلدیہ نے گاڑی رکھنے والوں کو متنبہ کیا ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: