Home / 2019 / مئی / 09

Daily Archives: مئی 9, 2019

چالیس برس بعد ایک دن شاپنگ مال میں ملاقات ہو گئی.

فوزیہ وحید وہ میری کالج کے زمانے کی دوست تھی 40 برس بعد ایک دن شاپنگ مال میں ملاقات ہو گئی. ‏باتوں کے دوران کہنے لگی کہ "میں نے ماسٹر کر لیا تھا”. ‏میں نے بھی ڈبڈباتی آنکھوں سے کہا "تمہارے چلے جانے کے بعد میں نے بھی استانی کر لی تھی”

Read More »

وصل کی پی نہ سکے ,ایک پیالی چائے

انتخاب فوزیہ وحید اوسلو شاعر جان احمد   لمس کی آنچ پہ جذبوں نے اُبالی چائے! عشق پِیتا ہے کڑک چاہتوں والی چائے کیتلی ہجر کی تھی , غم کی بنا لی چائے وصل کی پی نہ سکے ,ایک پیالی چائے میرے دالان کا منظر کبھی دیکھو آ کر درد میں ڈوبی ہوئی شام ,سوالی چائے ہم نے مشروب سبھی ...

Read More »

یاد رہے گا 2019 کا الیکشن

آئینہ شب و روز : سہیل انجم آزاد ہندوستان کا غالباً یہ پہلا ایسا پارلیمانی الیکشن ہوگا جو اپنی خوبیوں کی وجہ سے کم اور اپنی خامیوں کی وجہ سے زیادہ یاد رکھا جائے گا۔ جب بھی اس کی خامیوں کو بیان کیا جائے گا تو بہت سی باتوں کے ساتھ ساتھ ان دو باتوں کا بطور خاص ذکر ہوگا۔ ...

Read More »

کہیں تو بہر خدا آج ذکر یار چلے

فیض احمد فیض کے ایک سو آٹھویں یوم پیدایش پر… تحریر: آصف جیلانی میں اپنے آپ کو بے حد خوش نصیب سمجھتا ہوں کہ میں نے اپنی صحافتی زندگی کا سفر روزنامہ امروز کراچی سے شروع کیا جس کے چیف ایڈیٹر فیض احمد فیض تھے۔ جنوری 1953میں جب میں نے امروز میں کام شروع کیا تو اس وقت فیض صاحب ...

Read More »

تاشقند میں پروفیسر خواجہ اکرام الدین کی کتاب’اردو شاعری‘ کی رسم رونمائی

تاشقند میں پروفیسر خواجہ اکرام الدین کی کتاب’اردو شاعری‘ کی رسم رونمائی نئی دہلی، پریس ریلیز تاشقند اسٹیٹ انسٹی ٹیوٹ فار اورینٹل اسٹڈیز، تاشقند ازبکستان میں ایک پر وقار تقریب میں پروفیسر خواجہ اکرام الدین اور ڈاکٹر محیا عبد الرحمانوا، استاد اورینٹل اسٹڈیز تاشقند کی مشترکہ تصنیف“ اردو شاعری”کی رسم اجرا ہوئی۔ خواجہ اکرام وزٹنگ پروفیسر کی حیثیت سے ان ...

Read More »

بے جی آپ کو سلام

باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری حصہ اول ربیعہ یونیورسٹی گئی ہوئی تھی تھیلے ہاتھ میں لئے واپس ہوئی تو پتہ چلا آج مدر ڈے ہے بھائیوں نے اسے کچھ رقم دی تو اماں کے لئے سوٹ اٹھا لائی اور ساتھ میں ابو کے لئے بھی ایک سوٹ لے آئی ہے لو اپنی عید ہو گئی۔بیٹے اللہ کی نعمت اور بیٹیاں ...

Read More »

چار مئی یوم شہادت ٹیپو سلطان

عابدہ رحمانی شکاگو 4 مئی یوم شہادت ٹیپو سلطان شہید ہندوستان میں انگریزوں کے خلاف جدوجہد کرنے والے آخری حکمران تھے۔ آپ کا پورا نام فتح علی ٹیپو تھا۔ آپ نے اور آپ کے والد سلطان حیدر علی نے جنوبی ہند میں 50 سال تک انگریزوں کو روکے رکھا اور کئی بار انگریزی افواج کو شکست فاش دی۔ آپ کا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.