Home / 2019 / مئی / 08

Daily Archives: مئی 8, 2019

میکسیکو کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، تمام مسافر اور عملے کے افراد ہلاک

امریکہ کے پڑوسی ملک میکسیکو میں ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس میں موجود تمام افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نجی طیارہ امریکی شہر لاس ویگاس سے مونٹیری کیلئے روانہ ہوا تاہم میکسیکو پہنچنے سے پہلے ہی راڈار سے غائب ہوگیا۔ بعد ازاں مسافر طیارے کے ذریعے تلاش کے بعد طیارے ...

Read More »

پاکستانیوں کے اربوں روپے لٹ گئے، صبح صویرے وہ کام ہو گیا جو پچھلے چار سال میں نہ ہوا تھا

سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوتے ہی مندی چھا گئی ہے اور 100 انڈکس 4 سال کی کم ترین سطح پر آ گیاہے جس کے باعث سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح کاروبار کا آغاز ہوا تو سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 35 ہزار 631 کی سطح پر تھا تاہم اس میں ...

Read More »

” ٹیکس سے بچنے کیلئے میری کمپنیوں نے ایک ارب ڈالر کا نقصان ظاہر کیا “ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی ٹیکس چور نکلے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے ٹیکس سے بچنے کیلئے اپنی کمپنیوں کو ایک ارب ڈالر کے خسارے میں ظاہر کیا۔ امریکی میڈیا میں یہ خبریں شائع ہوئی تھیں کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 1985 سے 1994 کے دوران ٹیکس سے بچنے کیلئے اپنی کمپنیوں کو خسارے میں ظاہر کیا۔ ان میڈیا رپورٹس پر رد ...

Read More »

رمضان کی فضلیت

روزہ فارسی زبان کالفظ ھے اس کے لئے عربی میں صوم کا لفظ استعمال کیا گیا ھے جبکہ روزوں کے مہینہ کورمضان کہا جاتا ھے رمضان کا لفظ رمیض سے ھے جس کا مفہوم تیز کرنا جلا ڈالنا اور بہا کرکے جانا رمضان کے مہینہ میں بے پناہ اجراور ٽواب کی بنا پر ھی اس مبارک ماہ میں عبادت کے ...

Read More »

رات جی کھول کے پھر میں نے دعا مانگی ھے

اور اک چیز بڑی بیش بہا مانگی ھے اور وہ چیز نہ دولت ,نہ مکاں ھے نہ محل تاج مانگا ہے نہ دستار وقتا مانگی ہے نہ تو قدموں کے تلے فرش گہر مانگا ہے اور نہ سر پر کلہ بال ہما مانگی ہے نہ شریک سفر آزاد سفر مانگا ہے نہ صدائے کرس و بانگ دعا مانگی ہے نہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.