Home / حالات حاضرہ / خبریں / ٹیک آف کرتے ہی والدہ کے انتقال کی خبر پر مسافر روپڑا‘ پائلٹ نے طیارہ اتار کر آف لوڈ کر دیا

ٹیک آف کرتے ہی والدہ کے انتقال کی خبر پر مسافر روپڑا‘ پائلٹ نے طیارہ اتار کر آف لوڈ کر دیا

ٹیک آف کرتے ہی والدہ کے انتقال کی خبر پر مسافر روپڑا‘ پائلٹ نے طیارہ اتار کر آف لوڈ کر دیا

پی آئی اے کی پرواز پی کے 741کے کپتان نے ہمدردی کی مثال قائم کر دی۔ روزنامہ نوائے وقت کے مطابق اسلام آباد سے جدہ جانے والی پرواز کے روانہ ہوتے ہی ایک مسافر کو والدہ کے انتقال کی خبر ملی جس پر مسافر نے زاروقطار رونا شروع کر دیا مسافر کے رونے کی آواز پر کپتان نے طیارے کو اتار کر دوبارہ پارک کر دیا جدہ جانے والے فیصل آباد کے رہائشی رفاق کو طیارے سے اتار دیا گیا پرواز مسافر کو اتارنے کے بعد جدہ روانہ کر دی گئی۔

Check Also

ہمسائیوں کے حقوق

  ایک عورت نے ہمسائیوں کے دروازے پر دستک دی اور ان سے نمک مانگ ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: