Home / 2019 / مئی / 06

Daily Archives: مئی 6, 2019

گھر میں ہی طیارہ بنانے والے فیاض کی خوشیاں دو بالا ہو گئیں ، پاک فضائیہ کے نمائندے ملنے پہنچ گئے اور پھر ۔۔

 عارف والا کے نواحی علاقے تبور کے رہائشی فیاض اس وقت میڈیا کی نظروں میں آئے جب وہ اپنے بنائے ہوئے طیارے پر آزمائشی پرواز کرنے کے بعد لینڈنگ کر رہے تھے پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق فیاض کو پولیس نے گرفتار کرتے ہوئے اس کا طیارہ بھی قبضے میں لے لیا تاہم بعدازاں انہوں ...

Read More »

دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سے کچرے کی صفائی

دنیا کی بلند ترین چوٹی ماﺅنٹ ایورسٹ کسی کچرا کنڈی کا منظر پیش کرتی ہے، جہاں پر ٹنوں کے حساب سے پرانے آلات، کئی کلو گرام کچرااور انسانی فضلہ سمیت کئی کوہ پیماﺅں کی نعشیں بھی موجود ہیں۔ دنیا کی اس بلند ترین چوٹی پرکچرے کی صفائی کے لیے ایک بڑی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے ...

Read More »

سعودی عرب: ماں کی خدمت کےلئے عدالت میں مقدمہ لڑنے والا سعودی شہری چل بسا

جائیداد پر اولاد کے درمیان لڑائی جھگڑے اور عدالتوں تک نوبت پہنچنے کے واقعات تو بہت ہیں مگر ماں کی خدمت کے حق پر اولاد میں مسابقت اورعدالت میں اس حوالے سے کارروائی عدالتی تاریخ کا انوکھا واقعہ ہی ہو سکتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی عدالتوں کے ریکارڈ میں کچھ عرصہ پیشتر ایک ایسا مقدمہ سامنے آیا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.