Home / حالات حاضرہ / خبریں / ملتان میں مسافر جہاز سے گرکر جاں بحق ہو گیا

ملتان میں مسافر جہاز سے گرکر جاں بحق ہو گیا

ملتان میں مسافر جہاز سے گرکر جاں بحق ہو گیا

ملتان میں 87 سالہ مسافر جہاز میں سوار ہوتے ہوئے گر کر جاں بحق ہو گیاہے ۔ ملتان سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 331 کراچی جارہی تھی کہ اس دوران مسافروں کے جہاز میں سوار ہونے کا سلسلہ جاری تھا اور اچانک مسافر بریج نیچے گر گیا جس کے باعث اس پر موجود 87 سالہ بزرگ مسافر بھی نیچے جا گرا اور شدید زخمی ہو گیا ۔ بزرگ شہری کو فوری ہسپتال منتقل کرنے کیلئے لے جایا جارہا تھا کہ راستے میں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے ۔

Check Also

ہفتے کے کس روز دل کا دورہ پڑنے کاامکان زیادہ ہوتا ہے؟ سائنس دانوں نے دعویٰ کردیا

ہارٹ اٹیک موت کے چند بڑے اسباب میں سے ایک ہے مگر کیا آپ جانتے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: