Home / حالات حاضرہ / خبریں / رمضان المبارک کا چاند نظرآنے سے قبل ہی لاہوریوں کیلئے خوشخبری آگئی

رمضان المبارک کا چاند نظرآنے سے قبل ہی لاہوریوں کیلئے خوشخبری آگئی

رمضان المبارک کا چاند نظرآنے سے قبل ہی لاہوریوں کیلئے خوشخبری آگئی

رمضان المبارک کا چاند نظرآنے سے قبل ہی لاہوریوں کیلئے خوشخبری آگئی ہے اور ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ منظور سرور کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں ہونیوالے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ رمضان المبارک میں مسافروں کے چالان نہیں ہوں گے۔

روزنامہ دنیا نے لاہورنیوز کے حوالے سے بتایا کہ اجلاس میں ایس ایس پی ہیڈ کوارٹر محمود الحسن قریشی نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ تیز رفتاری، غفلت اور غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ پر کسی صورت معافی نہیں دی جائے گی بلکہ مقدمات بھی درج کیے جائیں گے۔

ایڈیشنل آئی جی نے مزید کہا کہ ہمارا مقصد شاہرات پر عوام کی حفاظت کرنا ہے، ہمیں عوام کے ساتھ اپنا رویہ درست رکھا چاہیے۔ قانون کی خلاف وری پر اپنا اختیارات کو ضرور استعمال کریں تاہم کسی شہری سے بدتمیزی نہ کی جائے

 

Check Also

” منگول سپاہی زیادہ جوشیلا ہوگیا منگول سپاہی نے گردن پر تلوار رکھی جوآنکھ کے قریب۔۔۔”معروف ترک اداکار ترگت الپ نے کورولش عثمان سیریز کا حصہ نہ بننے کا اعلان کردیا

ترک ڈرامہ ” ارتغرل“ میں ” ترگت الپ“ کا کردار نبھانے والے اداکار جنگیز جوشتون ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: