Daily Archives: اپریل 29, 2019

عقیدہء ختم نبوت کے موضوع پر اجتماع

نارووال( )عقیدہئ ختم نبوت کا تحفظ علماء و مشائخ کا فریضہ اولین ہے۔اسلام کی تکمیل کا یقین ہے تو ختم نبوت پر بھی یقین محکم ضروری ہے۔امیر ملت پیر سید جماعت علی شاہ محدث علی پوری رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی زندگی کا مشن ہی عقیدہئ ختم نبوت کا دفاع اور تحفظ ناموسِ رسالت ﷺ رکھا ہے،وفاداریئ رسول ﷺ کا ...

Read More »

بھارت میں بارہویں کا رزلٹ آنے پر 20 طلبہ کی خود کشی ، کم نمبر یا فیل ہونے پر خود کی جان نہیں لی ، انکوائری رپورٹ میں حیران کن انکشاف

بھارتی ریاست تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ کا رزلٹ آنے پر 20 طلبہ نے اس وجہ سے خود کشی کرلی کیونکہ انہیں امتحان میں شرکت کے باوجود غیر حاضر قرار دیا گیا تھا۔ حکومت کی جانب سے کرائی جانے والی انکوائری میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ اساتذہ نے انتہائی غیر مناسب انداز میں پرچے چیک کیے اور گیارہویں میں ٹاپ ...

Read More »

دانت کے انفیکشن کی وجہ سے خاتون بے ہوش ہوگئی، بال بال زندہ بچ گئی، اس کی کہانی جان کر آپ بھی کبھی غفلت نہ برتیں گے

منہ او ردانتوں کی صحت و صفائی کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں لیکن اس میں غفلت کتنی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے، یہ آپ کو اس آسٹریلوی لڑکی کی کہانی سن کر اندازہ ہو جائے گا۔ میل آن لائن کے مطابق 23سالہ کیٹلین السوپ نامی اس لڑکی کو دانتوں کی صفائی کا خیال نہ رکھنے کی وجہ سے انفیکشن ...

Read More »

وہ ایک پھل جو آپ کے گردوں میں پتھری نہیں بننے دیتا

 کروندا یا سرخ گوندنی ایک فالسے کی شکل کا پھل ہے جسے انگریزی میں Cranberryکہا جاتا ہے۔ اب طبی ماہرین نے اس چھوٹے سے پھل کے کئی بڑے فائدے بتا دیئے ہیں۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ماہرین نے اس کا پہلا فائدہ یہ بتایا ہے کہ یہ پھل آدمی کے گردوں میں پتھری نہیں بننے دیتا۔ اس میں کیونک ...

Read More »

کیا ایٹم بم کا شب برات اور دیوالی سے کوئی رشتہ ہے؟

سہیل انجم ایک بار پھر یہ بات ثابت ہو گئی کہ بی جے پی کے پاس اپنی کامیابیوں کا شمار کرانے کے لیے کچھ نہیں ہے۔ اسی لیے ایسے ایشوز اچھالے جا رہے ہیں جن کا عوامی مسائل سے کوئی تعلق نہیں۔ انتخابی موضوعات کی قلت کی وجہ سے ہی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک حکمت عملی کے تحت ...

Read More »

ثقافتی سفیر

ثقافتی سفیر عارف محمود کسانہ کسی بھی زبان اور ثقافت کے فروغ اور ترویج میں ذرائع ابلاغ کا بنیادی کردار ہوتا ہے۔ دور جدید میں تو یہ حقیقت اور بھی واضح ہوگئی ہے جہاں زندگی کے ہر شعبہ میں میڈیا کے گہرے اثرات ہیں۔ ٹیلی وڑن، فلم، انٹرنیٹ اور میڈیا،لوگوں کی زندگی کا رخ متعین کررہے ہیں اور انہی سے ...

Read More »

።።።።پاکستانی سیاست میں سب سے پہلے گالی

پاکستانی سیاست میں سب سے پہلے گالی ذوالفقار علی بھٹو نے دی۔ انہوں نے بنگالیوں کے لئے بھرے جلسے میں نا مناسب القاب دیا جناب اصغر خان اور خان عبدالقیوم خان کو تضحیک کا نشانہ بنایا۔نواز شریف کے ایک وزیر نے بے نظیر بھٹو کے لئے شرم ناک الفاظ استعمال کئے جس پر انہیں اس وقت کے وزیر اعظم سے ...

Read More »

غیرت قومی کی واپسی تک

باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری توں محنت کر،محنت دا صلہ خدا جانے توں ڈیوا بال کے رکھ چا،ہوا جانے خدا جانے اے پوری تھیوے نہ تھوے بیکار نئیں ویندی دعا شاکر،تو منگی رکھ، دعا جانے، خدا جانے لفافی کا کہنا ہے کہ کوئی انصافین ان کے کان میں کہہ گیا ہے کہ عمران خان کے ہوتے ہوئے اگر پاکستان بچ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.