Daily Archives: اپریل 25, 2019

لاہورسفاری پارک میں وائٹ شیرنی کے ہاں چاربچوں کی پیدائش

لاہورسفاری پارک میں وائٹ شیرنی کے ہاں چاربچوں کی پیدائش ہوئی ہے جن میں دوبچے وائٹ جبکہ دوبراؤن ہیں جبکہ افریقن نسل کی ایک اورشیرنی نے بھی بچے کوجنم دیاہے، نئے مہمانوں کی آمدسے لاہورسفار ی زومین افریقن نسل کے شیروں کی تعداد 37 ہوگئی ہے۔ لاہورسفاری زومیں پہلی بارایک سفیدشیرنی نے چاربچوں کو جنم دیا ہے جن میں سے ...

Read More »

دنیا کا وہ ائیرپورٹ جس کے رن وے پر لوگوں کے مکان بنے ہوئے ہیں

ایئرپورٹ ہمیشہ آبادیوں سے دور بنائے جاتے ہیں لیکن آپ یہ سن کر دنگ رہ جائیں گے کہ برطانیہ کا ایک ایئرپورٹ آبادی سے دور تو کیاہوتا، اس کے رن وے پر ہی لوگوں نے گھر بنائے ہوئے ہیں۔میل آن لائن کے مطابق یہ ساﺅتھ اینڈ ایئرپورٹ ہے جہاں روزانہ درجنوں پروازیں اترتی اور روانہ ہوتی ہے اور تارکول سے ...

Read More »

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہو گا ؟بڑی پیش گوئی سامنے آگئی

رمضان المبارک کی آمد آمد ہے اور ہر مسلمان کو یکم رمضان کا بے چینی سے انتظار ہے ،اس حوالے سے پاکستان میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 5 مئی (29 شعبان) بروز اتوار کو ہوگااور اگر چاند نظر آیا تو پہلا روزہ 6 مئی ورنہ 7 مئی کو ہوگا۔ دوسری جانب سعودی عرب، مشرق وسطیٰ، امریکا اور یورپ وغیرہ ...

Read More »

”بھارتی حکومت میرے خلاف کارروائی کیلئے اس عالمی ادارے پر دباﺅ ڈال رہی ہے“ ڈاکٹر ذاکر نائیک کھل کر بول پڑے

بھارت سے تعلق رکھنے والے مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے الزام عائد کیا ہے کہ بھارتی حکومت ان کے ریڈ کارنر نوٹس جاری کرنے کیلئے انٹرپول پر دباﺅ ڈال رہی ہے۔ بھارتی خبر ایجنسی اے این آئی کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اپنے ایک بیان میں کہا انہیں معلوم ہے کہ کس طرح بھارتی حکومت ان کے ریڈ ...

Read More »

پاکستان کے پہلے نابینا جج نے عہدہ سنبھالتے ہی 3 ماہ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا

حال ہی میں پاکستان کی تاریخ میں پہلے نابینا جج کی تقرری ہوئی اور انہوں نے تقرری کے بعد 3ماہ میں ہی ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق یہ جج یوسف سلیم ہیں جنہوں نے سول جج کا عہدہ سنبھالنے کے بعد صرف تین ماہ میں ہی 20مقدمے نمٹا کر ریکارڈ قائم کیا۔ انہوں نے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.