Home / Quiz Competition / تلاش کریں ۔۔

تلاش کریں ۔۔

آپ کتنے کھوجی ہیں ۔۔کھوج لگائیں ان جانوروں کا اور لکھ بھیجیں ہمیں کہ کتنے ہیں اور کہاں ہیں۔۔اور جیتیں اردو فلک انعامی کوئیزہر دوسرے اتوار کو
مندرجہ ذیل جانور کہاں ہیں اور کتنے ہیں؟
مور۔۔۔
خرگوش۔۔۔
بھالو۔۔۔۔۔
مچھلی۔۔۔۔۔
کنگرو۔۔۔۔
چیتا۔۔۔۔۔
ایک جواب درست ہونے پر سو کراؤن کا گفٹ کارڈ
تمام درست جوابات پر پانچ سو کراؤن کا گفٹ کارڈ۔

جوابات دس مئی تک بھیج دیں۔۔۔

Check Also

پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر قارئین کیلیے اردو فلک ڈاٹ نیٹ کی جانب سے گفٹ کارڈز 

اردو فلک ٹیم کے ڈیزائنر نے پاکستان کے سترھویں یوم آزادی کے موقع پر آپ ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: