Daily Archives: اپریل 23, 2019

سرکاری اہلکاروں کی ہسپتال سیل کرنے کی کوشش، ننھی نشواکی موت کی وجہ بننے والے دارالصحت ہسپتال نے ٹرک بھر کر خواتین منگوالیں

ننھی نشوا کی موت کی وجہ بننے والے دارالصحت ہسپتال کو سیل کرنے کی کوشش تاحال کامیاب نہیں ہوسکی، ہسپتال انتظامیہ نے اپنی حمایت کیلئے ٹرک بھر کر خواتین منگوالیں۔ دارالصحت ہسپتال کے باہر عام شہری بھی احتجاج کر رہے ہیں۔ نجی ٹی وی جی این این کے مطابق ننھی نشوا کی ہلاکت کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد ...

Read More »

وہ ہیلمٹ جسے پہن لیں تو آپ کے بال پھر سے گھنے ہوجائیں، بنانے والے نے دعویٰ کردیا

خواتین کے ساتھ موازنے میں دیکھیں تو بھلے ہی مرد اپنی ظاہری شکل و صورت پر اس قدر متفکر ہوتے ہیں لیکن جب بال گرنے اور گنجا ہونے کا ذکر آئے تو مرد شاید خواتین سے بھی زیادہ فکر مند ہو جاتے ہیں۔ اب ایسے فکرمند مردوں کے لیے ایک ہیلمٹ تیار کر لیا گیا ہے جن کے بال گرنے ...

Read More »

تلاش کریں ۔۔

آپ کتنے کھوجی ہیں ۔۔کھوج لگائیں ان جانوروں کا اور لکھ بھیجیں ہمیں کہ کتنے ہیں اور کہاں ہیں۔۔اور جیتیں اردو فلک انعامی کوئیزہر دوسرے اتوار کو مندرجہ ذیل جانور کہاں ہیں اور کتنے ہیں؟ مور۔۔۔ خرگوش۔۔۔ بھالو۔۔۔۔۔ مچھلی۔۔۔۔۔ کنگرو۔۔۔۔ چیتا۔۔۔۔۔ ایک جواب درست ہونے پر سو کراؤن کا گفٹ کارڈ تمام درست جوابات پر پانچ سو کراؤن کا گفٹ ...

Read More »

ایسٹر اور عید قربان میں مماثلت

ایسٹر اور عید قربان میں مماثلت شازیہ عندلیب ارشاد باری تعالٰی ہے کہ اے مسلمانوں ان کے خداؤں کو جھوٹانہ کہو ایسا نہ ہو کہ وہ تماارے سچّے خدا کو جھوٹا کہیں۔ بالکل اسی طرح ہمیں ان کے تہواروں کا احترام بھی لازم ہے مگر یہ ضروری نہیں کہ ہم بھی ان کے طریقے اختیار کریں کیونکہ انکا احترام کرنا ...

Read More »

ہیلتھ سینٹرز میں ایمرجنسی میں وڈیوز کالزکے استعمال کی تجویز

ویسترے ویکن Vestre Viken ہیلتھ سینٹر میں علاج معالجہ میں بہتری لانے کے لیے ایمرجنسی کالز کے لیے وڈیو کالز استعمال کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے ۔یہ وڈیوز سینٹر کے ایمرجنسی کال سینٹر میں موصول کی جائیں گی جس کی مدد سے بہتر علاج فوری طور پر کرنا ممکن ہو گا۔اس سلسلے میں ہیلتھ سینٹر نے ٹیکنالوجی ...

Read More »

اڑھائی سو مشکوک افراد کو نارویجن پاسپورٹ جاری کرنے سے انکار

ناویجن محکمہء امیگریشن نے اڑھائی سو افراد کو پاسپورٹ دینے کی درخواستیں رد کر دی ہیں ۔اس کی وجہ یہ ہے کہ پولیس کو شک تھا کہ یہ لوگ ملک سے فرار ہو جائیں گے۔ کیونکہ انہیں سزا دی گئی تھی اور یہ جیل جانے کے لیے اپنی باری کا انتظار کر رہے تھے۔اخبار داگ آویسن کے مطابق ان میں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.