Home / حالات حاضرہ / خبریں / 2014 سے پہلے کراچی ورلڈکرائم انڈیکس میں چھٹے نمبرپرتھا،الحمداللہ آج 70 ویں نمبرپرآگیا،ڈی جی آئی ایس پی آر

2014 سے پہلے کراچی ورلڈکرائم انڈیکس میں چھٹے نمبرپرتھا،الحمداللہ آج 70 ویں نمبرپرآگیا،ڈی جی آئی ایس پی آر

2014 سے پہلے کراچی ورلڈکرائم انڈیکس میں چھٹے نمبرپرتھا،الحمداللہ آج 70 ویں نمبرپرآگیا،ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ماضی کی نسبت آج کراچی میں صورتحال بہترہے،2014 سے پہلے کراچی ورلڈکرائم انڈیکس میں چھٹے نمبرپرتھا،الحمداللہ آج ورلڈکرائم انڈیکس میں کراچی آج 70 ویں نمبرپرآگیا۔

ڈی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ماضی کی نسبت آج کراچی میں صورتحال بہترہے،2014 سے پہلے کراچی ورلڈکرائم انڈیکس میں چھٹے نمبرپرتھا،الحمداللہ آج ورلڈکرائم انڈیکس میں کراچی آج 70 ویں نمبرپرآگیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کامیابی کاسہراسول انتظامیہ اورسیکیورٹی فورسزکے سرہے،انہوں نے کہا ان کوششوں میں حساس اداروں، پولیس اوررینجرزنے کرداراداکیا،ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ کراچی کے شہری بھی مبارکبادکے مستحق ہیں،انشااللہ مستقبل میں مزیداستحکام آئےگا۔

 

Check Also

پاکستان میں عید الفطر کب ہوگی ؟ حکومت نے اعلان کردیا

وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہاہے کہ ہمارے تیار کئے گئے قمری کلینڈر ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: