Daily Archives: اپریل 22, 2019

2014 سے پہلے کراچی ورلڈکرائم انڈیکس میں چھٹے نمبرپرتھا،الحمداللہ آج 70 ویں نمبرپرآگیا،ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ماضی کی نسبت آج کراچی میں صورتحال بہترہے،2014 سے پہلے کراچی ورلڈکرائم انڈیکس میں چھٹے نمبرپرتھا،الحمداللہ آج ورلڈکرائم انڈیکس میں کراچی آج 70 ویں نمبرپرآگیا۔ ڈی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ...

Read More »

پاکستان کاروس سے 9ارب ڈالر کا دفاعی معاہدہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان نے روس کے ساتھ 9 ارب ڈالر کا دفاعی معاہدہ کرنے کا فیصلہ کیا، معاہدے کے تحت پاکستان روس سے جنگی طیارے، ہیلی کاپٹرز، ائیرڈیفنس میزائل سسٹم، ٹینک اور جنگی بحری جہاز خریدے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق روسی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا کہ پاکستان روس سے دفاعی معاہدہ کرنے کا خواہاں ہے۔ روس بھی پاکستان ...

Read More »

کیا آپ کو معلوم ہے پاکستان کا قومی پرندہ کون سا ہے؟

ہر ملک کی کچھ قومی علامات ہوتی ہیں۔ کیا آپ کو پاکستان کی قومی علامات کا علم ہے؟اگر آپ کا جواب نہیں ہے تو یہ خبر آپ ہی کے لیے ہے۔ پاکستان کا قومی پرندہ چکور ہے، جو ایک انتہائی خوبصورت پرندہ ہے اور محبت کے جذبات میں شدت کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ اس کے بارے میں کہا جاتا ...

Read More »

وہ ملک جہاں عوام نے بھاری اکثریت سے ایک کامیڈین کو اپنا سربراہ منتخب کرلیا

کرپشن کے ستائے یوکرین کے عوام نے اپنے موجودہ صدر کو مسترد کرتے ہوئے ایک کامیڈین کو اپنا صدر منتخب کر لیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق یوکرین کے صدارتی انتخابات کے نتائج سامنے آ گئے ہیں جن کی پوری دنیا میں دھوم مچی ہوئی ہے اور اس کی وجہ بھی یہی ہے کہ یوکرینی عوام نے پہلی بار ...

Read More »

سری لنکا کے ہوٹل میں خوفناک دھماکہ، حملے سے پہلے خود کش بمبار وہاں کیا کرتا رہا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

گزشتہ روس سری لنکا میں دہشت گردوں نے کئی بم حملے کیے جن میں غیرملکیوں سمیت 207افراد ہلاک ہو گئے۔ ان حملوں میں گرجا گھروں کے علاوہ تین ہوٹلوں کو بھی نشانہ بنایا گیا جو غیرملکیوں میں بہت مقبول تھے۔ ایک خودکش حملہ ’سینامن گرانڈ ہوٹل‘ میں ہوا جس میں امریکی اور برطانوی شہریوں سمیت 35افراد ہلاک ہوئے۔ میل آن ...

Read More »

بھکارن کی جھولی میں حج کا تحفہ

(عنقریب منظر عام پر آنے والے میرے سفرنامہ حج ”بازدید حرم“ کا ایک باب) سہیل انجم ایک بار نماز فجر سے کچھ پہلے ہم تہجد پڑھ کر مطاف میں بیٹھے ہوئے تھے۔ ہمارا عام طور پر معمول تھا کہ طواف کے بعد باب فتح بورڈ کے نیچے آجاتے۔ وہاں بھیڑ نسبتاً کم ہوتی ہے۔ وہیں سنت طواف پڑھتے اور پھر ...

Read More »

شب برآت کی اہمیت اور فضیلت

فوزیہ وحید اوسلو شب برآت بڑی رحمتوں برکتون عظمتوں والی اہمیت سب سے ذیادہ مبارک رات ہے۔اس رات میں آئندہ ہونے والے واقعات کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔شب برآت کی اہمیت کے بارے میں دس صحابہ رضوان اللہ علئیہم سے مروی روایات میں نی کریم ﷺ نے اس رات کی جو خصوصیات بیان فرمائی ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں۔ اللہ ...

Read More »

اوسلو اور دوسرے شہروں میں ایسٹر کے مقررہ اوقات کی خلاف ورزی

اوسلو میں متعدد اشیائے خوردو نوش کی دوکانیں ایسٹر کی چھٹیوں میں مقرر کردہ اوقات سے دو گھنٹے ذائد کھلی رہیں۔ان دوکانوں میں معروف فوڈ چین شاپس ریما تھوزند اور کوپ شامل ہیں۔ان دوکونوں نے چھٹیوں کے مقر رکردہ اوقات کے قانون کو توڑتے ہوئے دوکانیں دو گھنٹہ ذائد کھلی رکھیں۔حکومتی اعلان کے مطابق ایسٹر کی چھٹیوں کے آخری دن ...

Read More »

بچوں کے اسکولوں کے لیے فری کیمپنگ کا بل

بچوں کے اسکولوں کے لیے فری کیمپنگ کا بل نارویجن حکومت نے تمام اسکولوں کے بچوں کے لیے کیمپنگ ٹورز فری قرار دے دیے ہیں اب ان ٹورز کے لیے اسکولوں کو ادائیگی نہیں کرنا پڑے گی۔اس ریگولیشن کے مطابق کو ئی بھی اسکول اپنے طلباء کو اپنے پسندیدہ مقام پر چار روز تک کے لیے مفت سیر پر لے ...

Read More »

سیالکوٹ میں محمد اشفاق اعوان کی تقریر

سیالکوٹ( )اعوان قبیلہ جرأت و بہادری کا نشان ہے جن کی تاریخ شہادتوں ، قربانیوں سے بھری پڑی ہے ،ہمارے جد امجد اعوان قبیلے کے عظیم سپہ سالار حضرت غازی عباس علمدارؓ نے میدان کربلا میں نواسہ رسول ،جگر گوشہ بتول حضرت سیدنا امام حسینؓ کے کندھے سے کندھا ملا کر صبر و استقامت اور شجاعت و بہادری کو وہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.