Breaking News

Daily Archives: اپریل 17, 2019

فیس بک اور واٹس ایپ کی اندرونی لڑائی پہلی بار منظر عام پر آگئی

فیس بک نے 2012ءمیں انسٹاگرام اور 2014ءمیں واٹس ایپ بالترتیب 1ارب ڈالر اور 19ارب ڈالر میں خریدیں، جس کے بعد ان دونوں کمپنیوں کے بانی کئی سال تک مارک زکربرگ کے ماتحت کام کرتے رہے اور پھر کمپنیاں چھوڑنے پر مجبور ہو گئے۔ اب ان کے چھوڑنے کی وجوہات اور فیس بک کی انسٹاگرام اور واٹس ایپ کے ساتھ لڑائی ...

Read More »

کیا آپ کو معلوم ہے کن لوگوں کو کتے زیادہ کاٹتے ہیں؟ جانئے

یہ بات درست ہے کہ آپ کتے کو دیکھ کر جتنے پریشان اور مضطرب ہوں آپ کو کتے کے کاٹنے کا خطرہ اتنا ہی زیادہ ہوتا ہے۔ اب برطانوی سائنسدانوں نے بھی نئی تحقیق اس کی تصدیق کر دی ہے اور بتا دیا ہے کہ جو لوگ جذباتی طور پر عدم استحکام اور ذہنی خلفشار کا شکار ہوتے ہیں انہیں ...

Read More »

سائنسدانوں کو 42 ہزار سال پرانا خون مل گیا

روس کے علاقے سائبیریا سے سائنسدانوں کو 42ہزار سال پرانا ’مائع‘ خون مل گیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق یہ خون ایک ایسے گھوڑے کا ہے جس کی نسل ہزاروں سال قبل معدوم ہو چکی ہے۔ سائبیریا کی برف میں اس گھوڑے کی باقیات تاحال بہت حد تک صحیح سلامت تھی اور اس کا خون بھی اس حالت میں ...

Read More »

توبہ و استغفار کی رات۔۔شب برأت

علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی سجادہ نشین مرکز اویسیاں نارووال پنجاب پاکستان موبائل نمبر0300-6491308 ویسے تو تمام راتیں ہی خدا نے بنائی ہیں مگر ان راتوں میں سے کچھ ایسی بھی ہیں جن کو دوسری راتوں پر بڑی فضیلت حاصل ہے۔ مثلاًنزول قرآن کی رات ،آمد مصطفی ﷺکی رات ،عید الفطر کی رات، عید الاضحٰی کی رات اور ذوالحجہ ...

Read More »

سہل پسندی ترک کرنی پڑے گی!

(شیخ خالد زاہد) آج جدید یت کے اس دور میں بھی دنیا محنت کشوں کی بدولت چل رہی ہے ۔ بڑے بڑے سخت کام انسان نے اپنے ہاتھوں سے کئے ہیں جیسے بڑی بڑی چٹانوں کا سینہ چیر کر اپنے رہنے کیلئے جگہیں بنائیں اور جانوروں سے بچاؤ کیلئے ڈھالیں بنائیں اور ہتھیا ر بھی بنائے۔ انسان نے اپنے زور ...

Read More »

روس کی جاسوسی کے الزام میں نارویجن کو چودہ سال قید کی سزا

مقدمہ کے دوران نارویجن ملزم کے وکیل صفائی Ilja Novikov کا خیال تھا کہ نارویجن شخص جس پر روس کی جاسوسی کا الزام تھا کو کم سزا ملے گی لیکن اسے توقع سے ذیادہ سزا سنائی گئی۔مقدمہ کا آغاز ماسکو میں دو اپریل سے ہوا تھا۔پہلے نارویجن شخص فرودے برگ کو چھ ماہ کی سزا سنائی گئی تھی۔اس کے بعد ...

Read More »

پیرس میں گرجا گھر میں آتشزدگی پر نارویجن وزیر اعظم ارنا سولبرگ کا اظہار غم

پیرس میں گرجا گھر میں آتشزدگی پر نارویجن وزیر اعظم ارنا سولبرگ کا اظہار غم نارویجن وزیر اعظم ارنا سولبرگ نے ٹویٹر پر اپنے پیغام پر کہا ہے کہ پیرس میں نوٹریڈیم گرجا گھر میں آگ بھڑک اٹنے کے واقعہ نے انکا دل بہت افسردہ کر دیا ہے۔کیونکہ پیرس شہر سے انکی کئی پرانی یادیں وابستہ ہیں۔ یاد رہے کہ ...

Read More »

اسلام اور ایسٹر

فوزیہ وحید۔۔۔اوسلو مسلمانوں کا کسی ایسی تقریب میں جہاں انکے اسلامی شعار کا مذاق اڑایا جا رہا ہو یا ان کے خلاف منصوبہ بندی کی جا رہی ہو یا مشرکانہ عبادت کی جا رہی ہو شرکت کرنا درست نہیں آج کے دور میں مسیحی دنیا پر لا دینیت کا غلبہ ہے گو کہ بنیادی طور پہ تہوار بہت اہتمام سے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.