Home / حالات حاضرہ / خبریں / اسٹاک ہوم میں آسٹریلیا کے رہائشی مصنف طارق محمد مرزا کی کتاب "دنیا رنگ برنگی ” کی تقریب رونمائی

اسٹاک ہوم میں آسٹریلیا کے رہائشی مصنف طارق محمد مرزا کی کتاب "دنیا رنگ برنگی ” کی تقریب رونمائی

سٹاک ہوم (عارف کسانہ/ نمائندہ خصوصی) پاک سویڈ ویلفئیر اینڈ کلچرل سوسائیٹی (PSCAWA ) کے زیر اہتمام سڈنی آسٹریلیا میں مقیم مصنف، محقق، افسانہ نگار اور کالم نگار طارق محمد مرزا
‏ کی کتاب "دنیا رنگ برنگی” کی تقریب رونمائی
مورخہ 22 اپریل اتوار ایک بجے ABF ہالندا میں منعقد ہورہی ہے۔ اس علمی اور ادبی مقامی شعرا اور اہل قلم بھی شرکت کریں گے۔ پاک سویڈ ویلفئیر اینڈ کلچرل سوسائیٹی کے صدر عامر جبار ملک صدر اور جنرل سیکریٹری رفاقت علی نے عوام الناس سے بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔

Check Also

نارویجن شہری ترکی میں‌گرفتار

ترکش میڈیا کے مطابق ایک پچپن سالہ نارویجن شخص ترکی میں ایک کالعدم کرد تنظیم ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: