Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / بجلی کے تار گھروں پر گرنے سے آتشزدگی، 20 سے زائد مکان جل گئ

بجلی کے تار گھروں پر گرنے سے آتشزدگی، 20 سے زائد مکان جل گئ

بجلی کے تار گھروں پر گرنے سے آتشزدگی، 20 سے زائد مکان جل گئے

خیبر پور ناتھن شاہ کے نواحی گاؤں عیسیٰ خان تھیبومیں بجلی کے تار گرنے سے 20 سے زائد گھر خاکستر ہوگئے۔

ضلع دادو کی تحصیل خیر پور ناتھن شاہ کے نواحی گاﺅں عیسیٰ خان تھیبومیں بجلی کے تار آ بادی پر گرنے سے آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 20 سے زائد گھر راکھ کا ڈھیر بن گئے اور گھروں میں موجود لاکھوں روپے مالیت کاسامان خاکستر ہوگیا۔ گھروں میں آگ لگنے کے باعث تین لوگ جھلس گئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 

Check Also

چین میں خوفناک بیماری پھیل گئی، اثر تھائی لینڈ اور جاپان تک پہنچ گیا، دھڑا دھڑ اموات ہونے لگیں

چین میں ایک نیاجان لیوا وائرس رونما ہو گیا جس نے چینی شہر ووہان اور ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: