Breaking News

Daily Archives: اپریل 7, 2019

بجلی کے تار گھروں پر گرنے سے آتشزدگی، 20 سے زائد مکان جل گئ

خیبر پور ناتھن شاہ کے نواحی گاؤں عیسیٰ خان تھیبومیں بجلی کے تار گرنے سے 20 سے زائد گھر خاکستر ہوگئے۔ ضلع دادو کی تحصیل خیر پور ناتھن شاہ کے نواحی گاﺅں عیسیٰ خان تھیبومیں بجلی کے تار آ بادی پر گرنے سے آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 20 سے زائد گھر راکھ کا ڈھیر بن گئے اور ...

Read More »

شبِ برات کب ہوگی؟ رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا

رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے شعبان المعظم کے چاند کی رویت کا اعلان کیا گیا ہے۔ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں محکمہ موسمیات کے دفتر میں ہوا جس کی صدارت مفتی منیب الرحمان نے کی۔ اجلاس کے اختتام پر چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا کہ شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا ہے ...

Read More »

عالمی بینک نے پاکستانی معیشت پررپورٹ جاری کردی

  عالمی بینک نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق پاکستان کی معاشی شرح نمو رواں مالی سال 3اعشاریہ 4فیصد رہے گی۔   عالمی بینک کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ اگلے مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 2اعشاریہ 7فیصد تک سکڑنے کا خدشہ ہے اور ملک میں مصنوعات کی کھپت کم ہوگی۔ عالمی بینک ...

Read More »

حکومت نے ” پاکستان پوسٹ “ کے حوالے سے وہ اعلان کر دیا جس کاکوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا ، تبدیلی آ گئی

وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے کہاہے کہ پاکستان پوسٹ کی سات ممالک میں آزمائشی سروس کامیاب رہی ، پاکستان کی خدمات کا دائرہ پوری دنیا تک وسیع کرنے جارہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق مراد سعید کا کہناتھا کہ پاکستان پوسٹ کل سے پوری دنیا کیلئے ای ایم ایس پلس سروس کا آغاز کرے گا ، محض 72 ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.