Daily Archives: اپریل 4, 2019

نیوزی لینڈ مسجد پر حملہ کرنے والے پر فرد جرم عائد، کیا الزامات لگائے گئے؟ آپ بھی جانئے

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دومساجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد پر فردجرم عائد کر دی گئی ہے جس میں اس پر 50لوگوں کے قتل اور 39اقدام قتل کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ اے بی سی آسٹریلیا کے مطابق نیوزی لینڈ پولیس کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ”اس کے علاوہ ...

Read More »

وہ وقت آگیا جس کا انتظار تھا، اب پوری کی پوری فلم صرف 1 سیکنڈ میں ڈاﺅن لوڈ ہوگی

امریکہ اور چین کے بعد اب جنوبی کوریا میں بھی 5جی انٹرنیٹ لانچ ہونے جا رہا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق چین میں تاحال محدود پیمانے پر ہی فائیو جی سروس دی گئی تھی لیکن جنوبی کوریا کل سے وسیع پیمانے پر کمرشل سروس شروع نے جا رہا ہے۔ یہ سروس جنوبی کوریا کے 85مختلف بڑے شہروں میں بیک ...

Read More »

157 مسافروں سے بھرا مسافر جہاز پرندہ ٹکرانے کی وجہ سے تباہ ہوا؟ رپورٹ سامنے آگئی

گزشتہ ماہ ایتھوپین ایئرلائنز کا ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تھا جس میں 157 افراد موت کے گھاٹ اتر گئے تھے۔ اس حادثے کی تحقیقات میں اب انکشاف ہوا ہے کہ طیارہ گرنے کی وجہ ایک پرندہ تھا جو ٹیک آف کے فوری بعد طیارے سے ٹکرایا۔ ذرائع نے اے بی سی نیوز کو بتایا ہے کہ پرندہ ...

Read More »

مودی حکومت کی ڈوبتی کشتی،ذمّہ دار خود

ڈاکٹر سیّد احمد قادری رابطہ : 9934839110 جیسے جیسے انتخاب کے دن قریب آ رہے ہیں ، ویسے ویسے بھارتیہ جنتا پارٹی اور مودی حکومت کے وزرأ کی گھبراہٹ، چھٹپٹاہٹ، بے چینی،بے قراری بڑھتی جا رہی ہے اور اس عالم میں یہ لوگ تمام حدوں کو پار کررہے ہیں۔ بار بار الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ کے انتباہ کے باوجود ...

Read More »

حکیم اجمل خان

حکیم اجمل خان انتخاب عابدہ رحمانی شکاگو عظیم مجاہد آزادی جنھیں اپنوں نے بھی بھلادیا تحریر: غوث سیوانی، نئی دہلی حکیم اجمل خان کے تذکرہ کے بغیرآزادی ہند کی تاریخ مکمل نہیں ہوسکتی۔ وہ اس بات کے حقدار تھے کہ ملک بھر میں کئی شاہراہیں، ان کے نام منسوب کی جاتیں، ان کے نام پر سرکاری اسکیمیں چلتیں اور ان ...

Read More »

معراج النبی ۔۔۔آسمانوں کی سیر کا معجزاتی واقعہ۔۔

معراج النبی ۔۔۔ آسمانوں کی سیر کا معجزاتی واقعہ۔۔ پروفیسر نسرین مرزا سابقہ پرنسپل ایف جی کالج راولپنڈی رسول اللہ نے فرمایا رجب اللہ کا مہینہ ہے۔ شعبان میرا مہینہ ہے۔رجب اسلامی سال کا ساتواں مہینہ ہے۔ رجب کے معنی ہیں تعظیم و قربانی یہ برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ۔ اس کے ایک روزے کا ثواب ہزار روزوں کے برابر ...

Read More »

معراج مصطفی ﷺ

فوزیہ وحید اوسلو پاک ہے وہ ذات جو اپنے محبوب بندے ﷺ کو رات کو مسجد حرام سے مسجد اقصی تک لے کرگئی۔ جس کے گردونواح کو ہم نے مقدس بنا دیا ہے اس لئے اس (بندہ کامل) کو ہم اپنی نشانیاں دکھائیں۔ بے شک وہ (اللہ تعالیٰ) خوب سننے والا اور دیکھنے والا ہے۔ رجب کی ستائیویں شب ہجرت ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.