Daily Archives: اپریل 2, 2019

ہم نے پاک فوج سے وابستہ یہ 103 اکاﺅنٹس بند کر دیئے ہیں ، فیس بک نے اعلان کر دیا

غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیاہے کہ’’ فیس بک کا کہنا ہے ہم نے پاک فوج سے وابستہ 103 پیجز ، گروپس اور اکاﺅنٹس بند کر دیئے ہیں ۔“ غیر ملکی خبر رساں ادارے ”رائٹرز “ نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ فیس بک نے 103 پیجز ، گروپس اور اکاﺅنٹس بند کر دیئے ...

Read More »

لندن میں مسلمان خاتون کا حجاب زبردستی اتار دیا گیا

مغربی ممالک میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز واقعات پہلے بھی رونما ہوتے رہتے تھے تاہم نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے کے بعد ان میں شدت آ گئی ہے اور تب سے صرف برطانیہ میں ہی مسلمانوں پر حملوں کے متعدد واقعات رونما ہو چکے ہیں۔ گزشتہ دنوں بھی ایک ایسا ہی افسوسناک واقعہ پیش آیا جب لندن کی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.