Breaking News

Daily Archives: اپریل 1, 2019

تحقیق کرنیوالے پاکستانی نوجوان ہیرو کی مانندہیں،اپنی تعلیم پر توجہ دیں: ڈاکٹر عبدالقدیر خان

فخر پاکستان معروف سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا کہ ہمارے نوجوان ریسرچرز ہیروں کی مانند ہیں ،انہیں صرف تراشنے کی ضرورت ہے۔جو طلبہ بیرون ممالک جاتے ہیں انہیں چاہیئے کہ وہ سیاست اور مذہب پربات کرنے بجائے اپنی تعلیم وتحقیق پرتوجہ مرکوز رکھیں۔یادرہے کہ آج ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی 83ویں سالگرہ منائی جارہی ہے ان خیالات کا اظہا رانہوں ...

Read More »

سعودی عرب کا اعلیٰ سطحی وفد پاکستان کو روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ میں شامل کرنے پاکستان پہنچ گیا ، ولی عہد کا کیا پیغام پہنچایا ؟ جانئے

سعودی عرب کا اعلیٰ سطحی وفد پاکستان کو روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ میں شامل کرنے کیلئے پاکستان پہنچ گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب سے پراجیکٹ میں پاکستان کی شمولیت کی درخواست کی تھی جس کے پیش نظر سعودی وفد پاکستان پہنچ گیا ہے ۔ سعودی عرب کے اعلیٰ سطحی وفد نے وفاقی وزیر ...

Read More »

بھارت کے خلاف کارروائی میں ایف 16 کے استعمال کا معاملہ، آئی ایس پی آر نے دوٹوک اعلان کردیا

بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے دوران کسی پاکستانی ایف 16 طیارے کو نشانہ بنانے اور ایف 16 کے استعمال کے معاملے پر آئی ایس پی آر نے وضاحتی بیان جاری کردیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 27 فروری کا واقعہ تاریخ کا حصہ بن چکا ہے،لائن آف کنٹرول کے پار ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.